Ayat ul Kursi is longest ayat of Quran. Ayat ul Kursi is 255th ayat of Surah Baqrah. Ayat ul Kursi eleborates the supremacy and authority of Allah Almighty.
Ayat ul kursi is recited abundantly in Muslims for protection from shaitan, demons, evils, jin, fear of some human or animal. We all should recite, memorize Ayat ul Kursi. Also children should learn Ayat ul kursi with translation to understand the supremacy of Allah upon all creatures.
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِٱلرَّحِيمِ
اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاو ;َاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
آیت الکرسی
شروع ﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان،رحم کرنے والا ہے
ﷲ(وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئ معبود نہیں۔ زندہ ہے، (دنیا کو) قائم رکھنے والا ہے۔ نہ اس کو اونگھ آتی ہے نہ نیند۔ اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کی جناب میں سفارش کرے۔ وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے(آنے والا) اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے۔اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز کا احاطہ(معلوم) نہیں کرسکتےمگر جتنی وہ چاہے۔ اس کی کرسی(بادشاہت،تخت)آسمانوں زمین پر حاوی ہے۔اور ان کی حفاظت اس کو تھکاتی نہیں وہ عالیشان عظمت والا ہے۔
ShARE Whom You CARE
More more duas like us@fusionstories