Advertisement

Saturday, 12 June 2021

Urdu Kidar nigari with example| کردار نگاری - سبق: شیر آیا، شیر آیا sabq 'sher aya, sher aya' of 'Larka'

 Kirdar nigari is called a character sketch in English. Students are asked to write kirdar nigari from any chapter to know whether students have understood the message behind the character or not. Kirdar nigari help the students to visualize the character and story. The readers and students are able to enjoy the character and story after they understand the characters in the story. 

There are few steps to write a comprehensive kirdar nigari. 

رکھا جاتا ہے ان میں سےچند یہ ہیں:

1۔ سب سے پہلے سبق کانام، اور مصنف کا نام لکھیں۔

2۔ کردار کی ظاہری شکل و صورت ، قد، عمر، بالوں کا اور آنکھوں کے رنگ کے بارے میں لکھیں۔ خود سے کچھ نہ بنائں بلکہ سبق کے مطابق ہی لکھیں۔

3۔ سبق کے مطابق کردار کی شخصیت، جیسا کہ ایمانداری، بہادری، بےوقوفی کے بارے میں لکھیں۔ یہاں سبق سے کوئ واقعہ بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔

4۔ مصنف کی راۓ میں کردار کی تصویر کشی کریں۔

۔ سب سے آخر میں اپنی راۓ دیں کہ آپ کو کردار کیسا لگا۔ اگر پسند آیا تو کیوں اور نا پسند آیا تو وجہ بتایئں۔

کردار نگاری ایک سے ڈیڑھ صفحے کی ہوسکتی ہے۔

دیۓ گۓ سوال کے نمبروں کے مطابق لکھیں۔  


Here we are writing a kirdar nigari of Gadriye is Larka from Sabq "sher aya, sher aya" written by a popular writer 'Saadat Hasan Manto".

سبق: شیر آیا، شیر آیا

مصنف:سعادت حسن منٹو

"گڈرۓ کے لڑکے" کی کردار نگاری لکھیں۔

گڈرۓ کا لڑکا اک مرکزی نوعیت کا کردار ہے جس میں کئ خوبیاں پائ جاتی ہیں۔ وہ بہادر، سچا، اورعقلمند ہے۔ وہ بڑوں کا ادب کرتا ہے لیکن اپنی بات منوانے کا ہنر نہیں جانت۔

How to kirdar nigari in Urdu


How to kirdar nigari in Urdu


Another example of kidar nigari is taken from sabq 'Nawab Sahib ka Qalin' written by 'Mirza Adeeb'.

Here is how students will write kirdar nigari of 'Nawab Sahib' .

سبق: نواب صاحب کا قالین

مصنف:مرزا ادیب

" نواب صاحب" کی کردار نگاری لکھیں۔

How to kirdar nigari in Urdu


How to kirdar nigari in Urdu



Also read:




 

Advertisement