ذ سے شروع ہونے والے الفاظ اور ذ کی کہانی

 

  ذ سے شروع ہونے والے الفاظ


الفاظ

ذا     ذو      ذی    ذے

ذوق    ذرا    ذات
   ذخیرہ     ذاٸقہ

  

 پیارے بچو ذخیرہ کا مطلب ہے کھانے پینے کی یا دوسری چیزوں  کو جمع کر کے رکھ لیناہے  ۔ 


 

  ذ سے شروع ہونے والے الفاظ

ذ کی دوست کہانی

  کھانے کا ذاٸقہ بہت  اچھا تھا لیکن ذوق نے سمجھایا کہ  

چیزوں کو بلاوجہ ذخیرہ کرنا بُری بات ہے۔ اللہ  کی ذات سب سے بڑی ہے جو ایک ایک ذرے کا حساب لے گی۔  


Popular posts from this blog

APS SCHOOL FEE LAHORE LGES FEE STRUCTURE 2025

Swiss Family Robinson- Character sketch of Pastor, Elizabeth -Diary entry

COST OF OPENING PRIVATE SCHOOL, PLANNING & REGISTRATION DETAIL IN PAKISTAN-fusionstories