ہ سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی

 ہ سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی


ہا    ہی     ہو     ہے


ہار     ہل     ہم


ہرن     ہڈی     ہوا


ہنسی     ہونٹ     ہیرا

ہلنا     ہیجان     


ہ کی دوست کہانی


ہیرے کا ہار پہنتے ہی اس کے ہونٹوں پر ہنسی آگٸ۔ وہ ہاکی کا کھیل دیکھنے گٸ اور اس کی ٹیم ہار گٸ۔

Popular posts from this blog

APS SCHOOL FEE LAHORE LGES FEE STRUCTURE 2025

Swiss Family Robinson- Character sketch of Pastor, Elizabeth -Diary entry

COST OF OPENING PRIVATE SCHOOL, PLANNING & REGISTRATION DETAIL IN PAKISTAN-fusionstories