میری سالگرہ کا تحفہ - سکول میں بانٹوں ٹافیاں دکھاٶں آج میں شوخیاں-اردو نظم بچوں کے لۓ

اردو نظم




میری سالگرہ کا تحفہ


سکول میں بانٹوں ٹافیاں
دکھاٶں آج میں شوخیاں


یہ میری سا لگرہ کا کیک
ساتھ موم بتی بڑی ایک


کیا چاہیے سالگرہ کا تحفہ
پوچھیں ماما بابا اور آپا


آن لاٸن گیم خرید دیں
ڈالر کی بس رسید دیں


سن کر میری ڈیمانڈ

حیران رہ گۓ سب مہمان

اردو نظمیں بچوں کے لۓ


پڑھیں مزیدار اردو نظمیں ہمارے ساتھclick@fusionstories  

Advertisement

Popular posts from this blog

APS SCHOOL FEE LAHORE LGES FEE STRUCTURE 2025

Swiss Family Robinson- Character sketch of Pastor, Elizabeth -Diary entry

COST OF OPENING PRIVATE SCHOOL, PLANNING & REGISTRATION DETAIL IN PAKISTAN-fusionstories