Advertisement

Sunday, 21 November 2021

چاند کی چابی- حروف تہجی کی کہانیاں مشق کے ساتھ۔ بچوں کے لۓ ا، ب، پ کی مزیدار اردو کہانیاں-PDF DOWNLOAD

چاند کی چابی- اُردو حروف تہجی کی کہانیاں مشق کے ساتھ۔ بچوں کے لۓ ا، ب، پ کی مزیدار اردو کہانیاں-

PDF DOWNLOAD


پیش ہیں اردو حروف تہجی کی کہانیاں۔

اردو حروف تہجی ٢٦ ہیں۔ اور ہر حروف تہجی کی کہانی کے ساتھ ایک ورک شیٹ اور مشق بھی دی گٸ ہے تاکہ بچے حروف تہجی کی پہچان کر سکیں اور زیادہ سے زیادہ اردو الفاظ سے واقفیت اور ان کا استعمال جان سکیں۔

یہ اردو حروف تہجی کی 26 کہانیاں جماعت پلے گروپ سے تیسری جماعت تک پڑھاٸ جا سکتی ہیں۔ جو لوگ پاکستان سے باہر رہتے ہیں اور اپنے بچوں کو اردو حروف تہجی کی پہچان اور استعمال سکھانا چاہتے ہیں ان کے لۓ یہ کتاب کی شکل میں download کی جا سکتی ہے تاکہ وہ اردو حروف تہجی کی کہانیاں پرنٹ کروا کر اپنی کتاب بناٸیں اور اردو سیکھیں۔ 


 چاند کی چابی- 


Chand ki chabi Urdu kahanian for kids



بچوں کے لۓ ا، ب، پ کی مزیدار اردو کہانیاں-

PDF DOWNLOAD


BOOK NAME: چاند کی چابی

Author: Saima Nadeem

Format: PDF

Age group: 3-12 years

Detail: Short Urdu Kahanian compiled of

Urdu Haruf e Tahji,

Ratings: 

#urduharoofettahjjkahanian

aik lafz aik kahani

Haroof e Tahji kahanian





Advertisement