Profession name and detail in Urdu
ہمارے پیشے
Professions
اس مضمون میں ہم آپ کو مختلف پیشے اور ان کے کام بتائیں گے
ہر پیشے کو انگریزی میں گیا ہے۔بھی بتایا
درزی Tailor
درذی کپڑے سیتا ہے
Doctor ڈاکٹر
اور مریضوں کا علاج کرتا ہے۔
Engineer
انجینئر
انجینئر بہت سی چیزیں جیسے عمارتیں، گاڑیاں، ڈیم، جہاز ،کمپیوٹر وغیرہ بناتا ہے۔
استاد Teacher
استاد سبق پڑھاتا ہے
تعلیم دیتا ہے اور تربیت کرتا ہے۔
مالی Gardner
مالی پودے اگاتا ہے
کسان Farmer
کسان ہل چلا تا ہے
قلاقار ،Artist
قلاقار تصویریں بناتا ہے
خوبصورت چیزیں بناتا ہے۔
Fashion Designer
فیشن ڈیزائنر
فیشن ڈیزائنر ( لباس' جوتے' پرس کے بنانے والا) چیزیں بناتا پے
Officer
دفتری کام کرنے والا
آفیسر دفتروں میں کام کرتا ہے۔
پولیس آفیسر شہر کے امن و امان کو ٹھیک رکھتا ہے۔
فوجی
Soldier
فوجی ملک کی حفاظت کرتا ہے۔
مصنف Writer
مصنف کہانیاں لکھتا ہے
Buisnessman
تاجر
تاجر تجارت یا کاروبار کرتا ہے۔
Shopkeeper
دکاندار کاروبار کرتا ہے
شیف
Chef
شیف (باورچی )کھانے پکاتا ہے
Architect
آرکیٹیکٹ
معمار
آرکیٹیکٹ (معمار) عمارتوں کے نقشے بناتا ہے۔