Advertisement

Thursday, 6 February 2025

Urdu admission test for class 5,6,7-

 Here is Urdu admission test for class 5,6,7. Parents and students can prepare their admission test for Urdu to get admission in class 6, class 5 and class 7 Urdu admission test.

Urdu admission test for class 5,6,7

 –

ایڈمیشن ٹسٹ –جماعت ہفتم

کل نمبر:- 35 



سوا ل 1: سوالات کو غور سے پڑھیں ا ور دی گئی ہدایات کے مطابق جوابات تحریر کریں-       

1 – درج ذیل محاورات کے جملے بنائیں- 3

دل سے اترنا ، باغ باغ ہونا، جھپٹ پڑنا 

2- متضاد لکھیں-3

مجازی-----، کفر -----، رہز ن ------

3- جملے درست کرکے لکھیں۔ 3

١۔ کوہ قراقرم کا پہاڑ بہت اونچا ہے۔

٢۔ گھوڑا گاڑی بک گیا۔

٣۔ اخبار میز پر رکھی ہے-

4-

-ماضی قریب اور ماضی بعید کا ایک ایک جملہ لکھیں- (2)

س4-والدین کا احترام کے موضوع پر مضمون لکھیں-(7) 

س5- پرنسپل کے نام تعلیمی دورہ کروانے کی درخواست لکھیں-((7

تفہیم 10 

دریاۓ سندھ کے کنارے تک اسلام حکومت کررہا ہے۔ سینکڑوں قبیلے ریگستان عرب سے نکل کر دور دراز ملکوں میں آباد ہوجاتے ہیں۔ بہت سی قومیں اسلام کے حلقے میں داخل ہورہی ہیں لیکن اب اس وسیع دنیا میں نۓ طرز تعلیم کی گونج تھی۔ عرب کی نسلیں حکمران ہیں مگر فاتح قوم کا اثر تعلیم پر نظر نہیں آتا ۔ پھر بھی مسلمان شہروں میں تعلیم کے مواقع پیدا ہورہے تھے۔ ہر جگہ ہزاروں مکتب قاٸم تھے۔ ایک ایک استاد کے پاس سینکڑوں طلبہ موجود تھے۔ اس زمانے میں بھی آج کے جدید دور کی طرح لیکچر کے طریقے سے تعلیم دی جاتی تھی ۔ علم حاصل کرنے کی جستجو ہر دل میں موجود تھی۔تعلیم آزاد تھی۔ جو شخص جس فن کو حاصل کرنا چاہتا تھا ، حاصل کر لیتا تھا۔

س١۔ اسلام کی حکومت کہاں تک قاٸم تھی؟

س٢۔ علم کی جستجو سے کیا مراد ہے؟

س٣۔ قدیم زمانے میں طریقہ تعلیم کیا ہے؟

س٤۔ دی گٸ عبارت کو عنوان دیں؟

س ٥۔ تعلیم کے بارے میں آپ کی ک

یا راۓ ہے؟


تفہیم

Advertisement

Like Us & Follow Us