Advertisement

استاد۔ urdu poetry for a teacher

 ‎urdu poetry for a teacher

Urdu poetry for a teacher






استاد


استاد سبق دیتا ہے زمانے کو

جلتا ہے خود، روشنی دکھانے کو

سیکھتا ہے سکھاتا ہے، نہ ہارتا ہے

علم کا گلستاں ہر سو سجانے کو

ماتھے پہ شکنیں، دل میں درد لۓ

روشنی دیتا ہے ہر پروانے کو

 استاد تراشتا ہے، سنوارتا ہے عمر بھر

 خام خوابوں کی تعبیر بنانے کو

سلام اس معلم با وفا کو

جو جیتا ہے طلبہ کے زمانے کو