Urdu Sabqe with examples
Sabqe is called Prefix in English
When we put a few word "before" another word to make a new word then the added word is called prefix or Sabqa.
سابقہ: وہ حرف یا الفاظ جو کسی دوسرے لفظ کے شروع میں بڑھا کر ایک نیا لفظ بنا لیتے ہیں- شروع میں آنے والے لفظ کو سابقہ کہتے ہیں۔
Saqeh: Woh ilfaaz ya harf jo kisi doosrey lafaz k shroo may lga kr naye ilfaz bna dain. shroo main aaney waley ilfaaz sabqe khelatey hain.
یہاں کئ سابقے اور ان سے بننے والے الفاظ کی مثا لیں دی گئ ہیں۔
مندرجہ ذیل سابقوں کے تین تین الفاظ بنائیں۔
- خلاف: Khilaaf
خلاف معمول۔ خلاف توقع- خلاف توجہ
- ان: Un
ان پڑھ- ان جان- ان دیکھا۔ ان جان- ان مول
- یک: Yak
یک مشت ۔ یک جان - یک دم
- کم: kam
کم عقل - ک سمجھ - کم گو ۔
- گم: Gum
گم نام -
- ذی: Zee
ذی روح - ذی شعور۔ ذی عقل
- نا: Na
نا سمجھ - نا کارہ - نا کام - نا لائق
- نیک: Naik
نیک کار - نیک آمد - نیک روح
- زود: Zood
زود رنج۔ زود پشیمان - زود فراموش -زود خیز
- تنگ: Tang
تنگ دل - تنگ راہ- تنگ جان
- قابل: Qabil
قابل دید - قابل قبول - قابل دکھائ
- سر: Sir
سر پھرا - سر باز - سر دار- سر گام
- در: Dar
دروازہ - در بار - در گاہ- در جات
- لا: La
لا حاصل - لا وجود - لا محدود
For more sabqe examples, write us on Contact form
Also learn Urdu muhawrey, with meaning n jumley, Urdu darkhwsat ka tariqa with examples for free. Just write your Urdu query in search bar and reach there.