آ سے شروع ہونے والے محاورے، ان کے معنی اور جملے
آب
آب ہونا: شرمندہ ہونا
جب
پوری جماعت کے سامنے علی کے بستے سے موبائل نکلا تو وہ آب آب ہو
گیا-
Ab ab hona: Shirmeenda hona
jb Ali k bastey say mobile mila tau woh ab ab ho gya.
آٹھ
آٹھ آنسو رونا: بہت زیادہ رونا
جب
عائشہ کو اس کی نئ کتاب نہ ملی تو وہ آٹھ آٹھ آنسورونے لگی-
Aanth aanth ansoo rona: bohat zyada rona
jb Ayesha ko us ki nai kitab na mili tau woh annth aanth aansoo roney lgi.
آڑے
آٹھوں لینا: خوب خبر لینا-بہت مارنا
پاکستانی فوج اپنے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو آڑے ہاتھ لیتی ہے-
آستین چڑھانا:ہر وقت لڑنے کو تیار رہنا
چھوٹی چھوٹی بات پر آستین چڑھا لینا اچھی عادت نہیں ہ
آستین کا سانپ: دوست کے روپ میں دشمن
علی
آستین کا سانپ نکلا اور
کمپنی کے سارے راز بیچ دئے-
ایڑیاں رگڑنا: مصیبت میں ہونا
غریب لوگ بیماری میں ایڑیاں رگڑ کر مر جاتے ہیں اور کوئ ان کی مدد نہی کرتا-
Aareian ragrna: museebat may hona
Gahreeb log bemari may aerian ragar kr mar jatey hain lekin unauy koi nhi poochta.
آسمان پر چڑھانا: بہت تعریف کرنا
لوگ
سیاست دانوں کوبہت زیادہ سر پر چڑھا لیتے ہیں-
آسمان سے باتیں کرنا:بہت اونچا ہونا
کے-ٹو کی چوٹیاں آسمان سے باتیں کرتی ہیں-
Aasman say batain krna: bohat uncha hona
K-2 ki chotian aasman say batain krti hain.
آسمان سر پر اٹھا لینا: اودھم مچانا
میرے بھائ کی بات نہ سنو تو وہ آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے-
آسمان کے تارے توڑنا: ناممکن کام کرنا
وہاج آسمان کے تارے توڑنے کے دعوے کرتا تھا لیکن اصل میں کچھ نہ کر سکا-
Aasman k taarey torna: namumkin kaam krna
Wahaj aasman k taarey turney k daawey krta tha lekin asal may kuch na kr ska.
آنکھیں پھیر لینا:بے رخی کرنا-
ضرورت کے وقت دوست،رشتےدار سب آنکھیں پھیر لیتے ہیں-
Aankain pher lena: Berukhi krna
Zaroorat k waqat dost, risteydaar sb aakhain phair letey hain.
آنکھیں چار ہونا: ملاقات ہونا-ایک دوسرے کو دیکھنا
اپنے پرانے دوست سے آنکھیں چار ہوتے ہی میرب سارے کام بھول گئ-
Aakain chaar hona: mulaqat hona
apney dost say aakain chaar hotey hi meerab apney saarey kaam bhool gai.
آنکھیں دکھانا: ڈرانا
عبداللہ ذرا ذرا سی بات پر آنکھیں دکھانے لگتا ہے-
Aakhain dikhana: drana
Abdullah zra zra si baat per aakhain dikhaney lgta hai.
آنکھیں چرانا:کترانا، سیدھا نہ دیکھنا
مجرم کی پہچان ہے کہ وہ ہر کسی سے آنکھیں چرانے لگتا ہے-
Aankain churana: katrana
mujrim ki pehchan hai k woh aankain churata hai.
Aankain churana: katrana
mujrim ki pehchan hai k woh aankain churata hai.
آوازیں کسنا: اونچی آواز میں مذاق اڑانا
آوارہ لڑکے گلی کے کونے میں بیٹھ کرہرآنے جانے والے پرآوازیں کستے رہتے ہیں-
Aawazain kasna: mazaq urana
awara larkey gali k koney mey beth kr hr aaney janeey walon pr awazain kastay hain.
Aawazain kasna: mazaq urana
awara larkey gali k koney mey beth kr hr aaney janeey walon pr awazain kastay hain.
آنکھوں میں کٹھکنا:ناگوار لگنا- برا لگنا
عروج کی کامیابی اس کے رشتےداروں کی آنکھوں میں کٹھکنے لگی-
Ankhon may khatakna: nagawar lagna
arooj ki kamyabi us k rishtaydaron ko khtaknay lagi.
آسمان ٹوٹ پڑنا: عذاب نازل ہونا
گھر کے سربراہ کی اچانک موت سے ان کے گھر پر آسمان ٹوٹ پڑا-
Aasman toot parna: azaab nazil hona
ghar k sarbrah ki maut say in k ghar pr aasman toot para.
آنکھوں میں دھول جھونکنا: دھوکا دینا
حارث کئ سال تک اپنے گھروالوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر کالج سے
غائب رہا-
aakhon may dhool jhokna
Haris apnay ghar walon ki aakhon may dhool jhonk kr college say ghaib rha.
آگ بگولہ ہونا: بہت غصہ ہونا
اپنی مرضی کا کام نہ ہو تو حمزہ آگ بگولہ ہو جاتا ہے-
Aag bagoola hona: bohat ghusa hona
Apni marzi ka kaam na ho tau Hamza aag bgoola ho jata hai.
آنکھوں کے آگے پھرنا: تصور میں کسی کا سامنے ہونا
اولاد دور ہو تو بھی ماں باپ کی آنکھوں کے آگے پھرتی رہتی ہے-
کسی بھی محاورے کے لۓ اوپر search bar میں لکھیں-
LIKE "Fusion stories" for educational, entertainment and trending updates