Posts

Showing posts with the label Muhawrey

Urdu muhawrey meaning and sentences starting with 'seen' and 'sheen'

  Urdu Muhawarey meaning and Sentences starting with 'Seen' & 'Sheen' " س" اور " ش" سے شروع ہونے والے محاورے،معنی اور جملے سیخ پا ہونا: بہت غصہ ہونا Seekhpa hona: bohat ghusa hona: become angry اپنی مرضی کے خلاف بات سن کر شاکر سیخ پا ہو جاتا ہے۔ ساز باز کرنا: سازش کرنا Sazbaz krna: Sazish krna: play consipracy نبیل ساز باز کر کے کئ لوگوں کو نوکری سے نکلا چکا ہے۔ سینگ سمانا: جگہ ملنا Seeng Jamana: jaga milna: grabing place شادی ہال میں اتنا رش تھا کہ جس کہ جہاں سینگ سماۓ وہیں بیٹھ گیا سبز باغ دکھانا: فریب دینا Sabz Bagh Dikhana: Faraib dena: to cheat someone دھوکے باز نے باہر بھیجنے کے سبز باغ دکھا کر کئ لوگوں کو لوٹ لیا۔ ستارہ گرد ش کرنا: حالات خراب ہونا Sitara Gardish krna: Haalat khrab hona: bad time میں جو کام کرتا ہوں، خراب ہوجاتا ہے لگتا ہے کہ میرے ستارے گردش میں ہیں- سربکف ہونا: جان دینے پر آمادہ ہونا Sarbkaf hona: Jan deney key liye tiar: Ready to die ہمارا ہر سپاہی ملک کی حفاظت کے لۓ سربکف ہے۔ شامت آنا: برے دن آنا ...

ALL Urdu Muhawrey meaning, sentences in Urdu-fusion stories

 Urdu muhawrey meaning and sentences in Urdu Muharey are the combination of words with a specified meaning that is different of their apparent meaning. For example AASTEEN MAY SAANP HONA doesn't mean that someone is cradling snake in sleeves but it means is to have enemy around but someone doesn't know it. Here are the Urdu meanings and sentences of all Urdu muhawrey, idioms used in everyday conversation in Pakistan and India. Urdu muhawrey meaning and sentences are given in alphabetical order. Just click the first haruf e tahji(alphabet) and know the meaning and sentences of your muhawara. Urdu Muhawerey meaning & Sentences start with ا -آ   Urdu Muhawerey start with ب- پ Urdu Muhawerey start with ت - ٹ Urdu Muhawerey start with ج - چ Urdu Muhawerey meaning start with ح - خ   Urdu Muhawerey meaning start with د - ڈ   Urdu Muhawerey meaning start with ر - ز   Urdu Muhawerey meaning start with س -ش  Urdu Muhawerey mean...

URDU MUHAWREY MEANING, SENTENCES START-اردومحاورے، معنی،جملے-ل' - 'م'- 'ن' - 'و' -ہ'

Image
' ل' - 'م'- 'ن' - 'و' -ہ' - 'ی' سے شروع ہونے وال ے     اردو محاورے، معنی،جملے لاج رکھنا: عزت کا خیال رکھنا نیک اولاد اپنے خاندان کی لاج رکھتی ہے اور غلط کاموں میں نہیں پڑھتی۔ لال پیلا ہونا: بہت غصہ ہونا زیادہ لال پیلا ہونے کی ضرورت نہیں،تمہارے پیسے جلد لوٹا دوں گا۔ لکیر کا فقیر ہونا: ایک ہی راستے پر چلتے رہنا میں لکیر کا فقیر نہیں ہوں، میں کچھ نیا کر کے دکھاؤں گا۔ لوہا منوانا: قابلیت منوانا پاکستان فری لانسرز نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا یا ہے۔ لوہے کے چنے چبانا: بہت محنت کرنا آج کل لوہے کے چنے چبا کر ہی اپنا گھر بنتا ہے۔ ناک کا بال ہونا: بہت عزیز ہونا اس کی بلی تو اس کے ناک کا بال ہے۔ لٹیا ڈبونا: بے عزت ہونا میڑک کے امتحان میں فیل ہو کر تم نے خاندان کی لٹیا ڈبودی۔ لہوکے گھونٹ پینا: بہت صبر کرنا شمع نے لہوکے گھونٹ پی کر اپنی نوکری پوری کی۔ مارے مارے پھرنا: ٹھوکریں کھانا ڈراموں میں کام کے شوق میں وہ ہر چینل کے دفتر میں مارے مارے پھرتا ہے۔ مٹھی...

' Urdu muhawra, meaning, sentences start,' سے شروع ہونے والے محاورے، مطلب اور جملے, ک ' اور 'گ

Image
' ک ' اور 'گ ' سے شروع ہونے والے محاورے، مطلب اور جملے کام تمام کرنا: مار دینا  شکیل نے اپنی بہادری سے کئ دشمنوں کا کام تمام کر دیا۔ کان کترنا: مات دینا مقابلے کے امتحان میں لڑکیوں نے بہترین کارکردگی سے لڑکوں کے کان کتر دیۓ- کان کھڑے ہونا: ہوشیار ہونا کھانے کی بات سنتے ہی تمہارے کان کھڑے ہوجاتے ہیں- کانوں کا کچا ہونا: ہر کسی کی باتوں پر یقین کرلینا انسان کو اتنا بھی کانوں کا کچا نہیں ہونا چاہیے ،کچھ اپنی عقل بھی استعمال کرو- کانوں کان خبر نہ ہونا: کسی کو پتہ نہ چلنا احمد نے باہر ملک جانے کی ساری تیاری کرلی اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دی۔ کایا پلٹنا: قسمت بدلنا قومیں محنت سے اپنی کایا پلٹ سکتی ہیں- کلیجہ منہ کو آنا: خوف آنا اپنی امی کے آپریشن کا سوچتے ہی میرا کلیجہ منہ کو آتا ہے- کلنک کا ٹیکہ: بدنامی کا دھبہ مجرم انسا ن پورے ملک کے لۓ کلنک کا ٹیکہ ہوتا ہے۔ کمر باندھنا: تیار ہونا میں نے امتحان کی تیاری کے لۓ کمر باندھ لی ہے۔ کھوے سے کھوا اچھلنا: بہت رش ہونا عید کے قری...

Urdu Muharey ,MEANING SENTENCES"سے شروع ہونے والے محاورے، مطلب اور جملےع" " غ " "ف" اور "ق"

" ع "   " غ "   " ف " اور " ق " سے شروع ہونے والے محاورے، مطلب اور جملے عرش پر چڑھانا : ضدی بنادینا اس کا ایک ڈرامہ کیا کایاب ہوا کہ وہ عرش پر چڑھ گیا۔ عقل پر پردہ پڑھنا : غلطی پر ہونا جب سے اس کے پاس پیسہ آیا ہے اس کی عقل پر   تو پردہ پڑھ گیا ہے۔ عہدہ براء ہونا : فرض نبھانا پولیس کی وردی پہنتے ہی وہ کئ محاذ پر عہدہ براء ہوا۔ عید کا چاند ہونا : بہت کم نظر آنا جب سے عثمان کا داخلہ میڈیکل کالج میں ہوا ہے وہ تو عید کا چاند ہی ہوگیا ہے۔ غم غلط کرنا : غم بھلا دینا اپنا غم غلط کرنے کے لۓ حیدر دو شفٹوں میں کام کرتا ہے۔ غصہ تھوک دینا : غصہ ختم کردینا اچھا میں معافی مانگ رہا ہوں تم بھی غصہ تھوک دو۔ فراٹے بھرنا : بہت تیز چلنا بلٹ ٹرین فراٹے بھرتی دوسرے شہر پہنچ جاتی ہ۔ فقرے چست کرنا : مذاق اڑانا   اپنے نمبر زیادہ آتے ہی اقب...

" ص" اور "ض" اور "ط" سے شروع ہونے والے محاورے، ان کے مطلب اور جملے-fusion stories

Image
" ص" اور "ض" اور "ط"  سے شروع ہونے والے محاورے، ان کے مطلب اور جملے صاحب فراموش ہونا: بیمار ہونا اعجاز صاحب کافی عرصے سے صاحب فراموش ہیں۔ صبر کا پیمانہ لبریز ہونا: برداشت ختم ہونا اس سے پہلے کہ میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو، خاموش ہوجاؤ۔ صلواتیں سنانا: گالیاں دینا مہر کی امی اسے ہر بات پر صلواتیں سناتی ہیں۔ ضرب المثل ہونا: کہاوت کی طرح مشہور ہونا محمد بن قاسم کی بہادری ایک ضرب المثل ہے۔ طوطی بولنا: شہرت پانا پاکستانی سائنسدانوں کا ہر طرف طوطی بولتا ہے۔ طشت ازبام ہونا: سامنے آنا اجلاس میں اس کا راز طشت ازبام ہوا تو وہ بہت شرمندہ ہوا۔ طوطا چشمی کرنا: مطلب کے لۓ لنا اور چھوڑ دینا تم تو بہت ہی طوطا چشم نکلے، قرضہ لیتے ہی غائب ہو گۓ۔ طومار باندھنا: بڑی بڑی باتیں کرنا علی کا طومار باندھنے میں کوئ مقابلہ نہیں کرسکتا۔ طوفان کھڑا کرنا: بہت شور کرنا میرا بھائ ہر بات پر طوفان کھڑا کردیتا ہے۔ طرح ڈالنا: ابتداء کرنا صدر نے نئ جدید یونیورسٹی کی طرح ڈال کر سب کو خوش کردیا۔

URDU MUHAWREY MEANING " سے شروع ہونے والے محاورے، معنی اور جملے ر " اور " ز

" ر " اور " ز " سے شروع ہونے والے محاورے، معنی اور جملے راس آنا: موافق آنا مجھے مری کا ٹھنڈا موسم راس نہیں آتا اور میں بیمار ہو جاتا ہوں- رنگ میں بھنگ ڈالنا: کام خراب ہونا بجلی کی بندش  نے مہندی کی تقریب میں رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔ رفو چکر ہونا: بھاگ جانا پولیس کو دیکھتے ہی چور رفو چکر ہو گۓ- رائ کا پہاڑ بنانا: معمولی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا عائشہ کی عادت ہے کہ رائ کا پہاڑ بنا لیتی ہے اور شب کو پریشان کرتی ہے۔ رسی دراز ہونا: بہت زیادہ چھوٹ دینا اللہ ظالم کی رسی درازتو کرتا ہے لیکن اسے ایک دن کھینچتا ضرور ہے۔ رنگ فق ہونا: رنگ اڑنا جیسے ہی امی نے اس کے بستے میں موبائل دیکھا اس کا رنگ فق ہوگیا۔ رنگ لانا:اثر دکھانا عامر کی محنت رنگ لائ اور وہ ایک کامیاب تاجر بن گیا۔ رنگ رلیاں منانا: عیش کرنا پولیس نے سمندر پر رنگ رلیاں منا تے کئ نوجوانوں کو پکڑ لیا- رقت طاری ہونا: رونا قران کی پرسوز تلاوت سنتے ہی محفل پر رقت طاری ہو گئ۔ رونگٹے کھڑے...

URDU MUHAWREY MEANING SENTENCES STARTS WITH " د" اور" ڈ"

Image
“Urdu is fun” is a series from “Fusion stories” for the students of Beacon house, The City School, LGS, Roots, Supernova, Karachi Grammar school, Head start, American Lycetuff and for many intellectual wards who find Urdu writing and reading tedious.  You’ll find the meaning and sentences of Urdu muhawaras, Urdu essays, Nazmon k khulasey & tashreeh, Zarb ul imsaal and the stories related to each zarb ul misl, Urdu letter ka tariqa, Urdu Comprehensions, worksheets,recipes and anything Urdu you are looking for. Most of work is present in Roman Urdu too, for the students who suffer with difficulty in Urdu reading. For any specific query, write it in search menu and attain the solution. Now let's check what is for you, in this article.   " د" اور" ڈ" سے شروع ہونے والے محاورے، مطلب اور جملے دانت پیسنا: بہت غصے میں آنا بڑے لڑکوں کی بدتمیزی پر وہ دانت پیسنے لگا- دال نہ گلنا: کام نہ ہونا تم جتنی بھی کوشش کرلو اس ادارے میں تمہا...