Advertisement

Saturday 15 August 2020

URDU LAHQE WITH EXAMPLES-اردولاحقے مثالوں کے ساتھ-اردولاحقے مثالوں کے ساتھ

اردولاحقے مثالوں کے ساتھ

Urdu Lahqe with examples

Lahqe is called suffix in English

When we put a few word "after" another word to make a new word then the added word is called Suffix or lahqa.

لا حقہ: وہ حرف یا الفاظ جو کسی دوسرے لفظ کے آخر میں بڑھا کر ایک نیا لفظ بنا لیتے ہیں- آخر میں آنے والے لفظ کو لاحقہ کہتے ہیں-


اردولاحقے مثالوں کے ساتھ


  • انگیز: Anagaiz
حیرت انگیز - فتنہ انگیز - خیال انگیز -فکر انگیز
  • آمیز: Amaiz
حکمت آمیز -زہر آمیز - مصلحت آمیز
  • آرا: AARA
 بزم آرا - جہاں آرا - صف آرا - محفل آرا
  • افروز: Afroz
جہاں افروز - دل افروز - عالم افروز
  • اندیش: Andaish
خیر اندیش - دور اندیش - حق اندیش -بد اندیش
  • آور: Awar
زور آور - نشہ آور - فد آور- خواب آور
  • بار:  Baar
مشک بار - عطر بار -اشک بار -شعلہ بار
  • بر: bar
دل بر - پیام بر -راہ بر
  • باز: baaz
دھوکے باز - دغا باز - جاں باز- کبوتر باز


  • بردار: bardar
ڈنڈا بردار - علم بردار -ناز بردار -فرماں بردار
  • بین: been
دور بین - خورد بین- باریک بین
  • بان: baan
گاڑی بان - دربان -باغ بان
  • پوش: posh
سبز پوش- میز پوش - کمبل پوش
  • پن: pan
 بچپن - لڑکپن - اکھڑ پوش - بھو لپن


  • پرست: parast
وطن پرست - قوم پرست - مفاد پرست
  • پرور: parwar
روح پرور - جان پرور - شکم پرور - انصاف پرور
  • پسند: pasand
حق پسند - دل پسند - قدامت پسند
  • چین: cheen
نکتہ چین- گل چین -خوشہ چین -عیب چین
  • خواہ: khawah

خیرخواہ- بد خواہ - قرض خواہ -خاطر خواہ
Urdu Lahqe

  • خور:  khor

غوطہ خور - حرام خور - آدم خور
  • خوار: khawar
خون خوار - غم خوار -شیر خوار
  • خوان: khawan
نعت خوان- نغمہ خوان - مرثیہ خوان
  • خانہ: khana
بت خانہ - مے خانہ - غسل خانہ - ڈاک خانہ
  • دار:  daar
چوب دار - زمیندار -جان دار - مال دار
  • دان: daan
گل دان - سائنس دان - ریاضی دان- نکتہ دان - پان دان
  • رس: ras
دادرس- فریاد رس - دسترس
  • رو:  ru
گل رو- سیہ رو - سرخ رو
  • رخ: rukh
لالہ رخ -گل رخ -شعلہ رخ- بے رخ
  • زار: zaar
بے زار- گل زار-چمن زار
  • زیب: zaib
اورنگ زیب -دیدہ زیب -جہاں زیب
  • زدہ: zada
غم زدہ - آفت زدہ - فاقہ زدہ -ستم زدہ
  • ساز: saaz
کار ساز - جلد ساز - بہانہ ساز
  • ستان: satan
گل ستان - ریگستان - قبرستان- نخلستان
  • شنا س: shanas
حق شنا س -موقع شنا س- جوہر شنا س
  • طلب:  talab
داد طلب -انصاف طلب -محنت طلب
  • فروش: farash
کتب فروش - بت فروش - میوہ فروش- ضمیر فروش
  • کار: kaar
برکار - جفا کار -ادا کار
  • کدہ: kada
نعمت کدہ -بت کدہ -عشرت کدہ
  • کشا: kusha
کشور کشا - دل کشا - مشکل کشا
  • گو: go
کم گو - نعت گو - غزل گو
  • گار: gaar
خدمت گار - پرورد گار- مدد گار
  • گیر: gir
دستیگیر - دامن گیر - جہاں گیر
  • گر: gar
سوداگر - زر گر - بازی گر
  • گاہ: gaah
سیر گاہ - عید گاہ  -بندر گاہ
  • نشیں: nasheen
گوشہ نشیں - دل نشیں -راہ نشیں
  • ندہ: nada
پرندہ -باشندہ - درندہ
  • ناک: naak
دردناک - خوف ناک - افسوس ناک -ہیبت ناک
  • در: daar
دانش ور- سخن ور - تا جور
  • یں: yeen
زریں- رنگیں- آتشیں
  • یا ب: yaab
 فتح یا ب - نایاب - کمیا ب



To search any Urdu muhawara, meaning, sentence, Urdu darkhawasat ka tariqa with examples, write in search bar and learn...- " اردو مزے سے "by Fusion stories,

Advertisement