Advertisement

Thursday, 10 June 2021

Nazm Ki Tashree kesay likhain|example- تشریح کیسے لکھیں؟-Nazm "Chand aur Tarey"

Urdu poems are the part of Urdu literature syllabus. Students are asked to write "Tashree" and "Nasr" of any given Urdu Nazm. Students are given a part of any nazm with a few lines where students have to explain all the points described by the shair (poet). Writing Tashree is different from writing a nasr.

Urdu word "Tashree" correct meaning in English is "paraphrasing" or "explanation". 

"Chand aur Tarey" is a famous poem of national poet Allama Muhammad Iqbal. We'll tell you how to write Tashree of Nazm "Chaand aur Tarey".


  تشریح کیسے لکھیں؟


نظم کی تشریح میں شعروں کی وضاحت کے ساتھ اور تفصیل بھی دی جاتی ہے۔ تشریح میں کوئ واقعہ بھی شامل کیا جاتا ہے۔ طلبا اس بات کا خیال رکھی

ں کہ تشریح کو نثر سے مختلف اور تفصیلی ہونا چاہیے۔

شعر کی نثر کیسے لکھیں؟ شعر کی نثر لکھنے کا مطلب ہے اسے سیدھ جملہ بنا کر لکھنا کہ اس میں سے شاعری کا رخ یا بحر نظر نہ آۓ - 

تشریح اور نثر میں فرق ہوتا ہے۔

چاند اور تارے

شاعر: علامہ محمد اقبال


Urdu poem Tashree

Urdu poem Tashree

Urdu poem Tashree

Urdu poem Tashree

Urdu poem Tashree

تشریح


Markazi khyal

Markazi khyal urdu nazm

چاند اور تارے
شاعر: علامہ اقبال

ڈرتے ڈرتے  دم سحر سے
تارے کہنے لگے قمر سے
نظارے رہے وہی فلک پر
ہم تھک بھی گۓ چمک چمک کر
کاو اپنا ہے صبح شام چلنا
چلنا، چلنا، مدام چلنا


بےتاب ہے اس جہاں کی ہر شے
کہتے ہیں جسےسکوں نہیں ہے
رہتے ہیں ستم شن سفر میں
تارے، انسان، شجر، حجرسب
ہوگا کبھی ختم یہ سفر کیا؟
منزل کبھی نظر آۓ گی کبھی کیا؟

کہنے لگا چاند اے ہم نشینو!
اے مزرع شب کے خوشہ چینو!
جنبش سے ہے زندگی جہاں کی
یہ رسم قدیم ہے یہاں کی
ہے دوڑتا اصہب زمانہ
کھا کھا کہ طلب کا تازیانہ

















Advertisement