Advertisement

Wednesday, 23 June 2021

"Latton key bhoot batoon say nhi mantey" meaning in Urdu and English

 


"Latoon k bhoot Baton say nhi mantey" is a popular Urdu Zarb ul imsaal (proverb). It is used to describe a person who doesn't understand the right way without strictness or even beating.
Here is meaning of "Latoon key bhoot batoon say nhi mantey" in Urdu and English:

   لاتوں کے بھوت ہاتھوں سےنہیں مانتے" کا معنی ہے:"

 1۔ شرارتی مار پیٹ سے ہی ٹھیک ہوتا ہے۔

2- جسے مار کھانے کی عادت ہو، اس پر نصیحت اثر نہیں کرتی۔



ضرب الامثال: ایسےجملےجو سالہا سال کے تجربے کے بعد دانائ کی بات کے طور پر مشہور ہو جائیں انہیں ضرب الامثال کہتےہیں۔ ضرب الامثال دنیا کی ہر زبان میں پائ جاتی ہیں۔ محاورات کی طرح ضرب الامثال کے الفاظ بھی اپنے حقیقی معنوں میں استعمال نہیں ہوتے۔ ضرب الامثال سے تحریر میں دانائ اور زورپیداہوتا ہے۔

Advertisement