پاکستان کے رسم و رواج-مضمون، خطPAKISTAN KEY RASM O RIVAJ, RWAYAT
PAKISTAN KEY RASM O RIVAJ ESSAY URDU پاکستان کے رسم و رواج-مضمون، خط ثقافت کا اور ہندوستانی اور رسم ورواج اسلامی، فارسی پاکستانی روایات پاکستان کےرسم ورواج علاقائ اور اسلامی اصولوں کے پاسدار ہیں- امتزاج پاکستان کے رسم ورواج اس کے رہنے والے لوگوں کے طرزِ زندگی، شادی بیاہ، زبان، کھانے،تہوار، خوشی اور غمی میں پاۓ جانے والے رویوں سے جڑے ہیں- پاکستان کے لوگ روزمرہ کی زندگی میں اسلامی کواہمیت اور فوقیت دیتے ہیں- اصولوں ۔ پاکستان کے چار صوبے ہیں ،اس کے علاوہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاقے ، مختلف نسلی اور لسانی گروہوں پر مشتمل ہیں۔ ہر صوبے کا اپنا مزاج لیکن جڑیں پاکستاں کی محبت سے جڑی ہیں- اگر آپ اپنے غیر ملکی دوست کو پاکستان کی روایات کے بارے میں بتانا یا لکھنا چاہتے ہیں تو پاکستان کے کے رسم و رواج اور عام روایات یہ ہیں؛ پاکستان میں خاندانی نظام بہت مضبوط ہے۔ آدمی گھر کا سربراہ اور روٹی کمانے والا ہے۔ گھر کے تمام کام ، کھانا پکانے اور بچوں کی دیکھ بھال کی ذمہ دار خواتین ہیں۔ تاہم ، گھر کے کاموں میں مدد کے لیے گھریلو مل...