Advertisement

Friday, 29 October 2021

دو آنکھیں دو کان بولتی جاۓ ایک زبان- بچوں کی نٸ نظمیں ۔

 دو آنکھیں دو کان

اردو نظم

بچوں کے لۓ

صاٸمہ ندیم




اردو نظم بچوں کے لۓ۔ جسمانی اعضاء


دو آنکھیں دو کان
بولتی جاۓ ایک زبان
دو ہاتھ دو ہی پاٶں
کیا پانچ انگلیاں دکھاٶں
اک ناک  ، سر اور بال
ما تھا تھوڑی اور گال
ہاۓمیری کمر پر رکھے
ٹانگ بازو اور کندھے

دو آنکھیں دو کان شاعرہ صاٸمہ ندیم کی بچوں کے لۓ لکھی گٸ نظم ہے۔  اس آسان نظم کے ذریعے بچوں کو باڈی پارٹس یا جسمانی اعضاء کو آسانی سے یاد کروایا جاسکتا  ہے۔ 
یہ نظم کٸ سکولوں میںنہ صرف پڑھاٸ جا رہی ہے بلکہ اس نظم کے ساتھ بہے سے رول پلے بھی کۓ گۓ ہیں۔
بچوں کو جسمانی اعضاء یاد کروانے کے لۓ ”دو آنکھیں دو کان“
پڑھیے۔

ی

Advertisement