Advertisement

Tuesday, 26 October 2021

ز اور ژ سے شروع ہونے والے الفاظ اور کہانی

 ز سے شروع ہونے والے الفاظ

الفاظ

زا     زو   زی   زے

    زور    زیر
  
  زبر   زخم   زیور   زمین

زردی     زرافہ     زیبرا

زنجیر         زوال      

ژ سے ژالہ باری 

بچوں کیا آپ جانتے ہیں کہ ژالہ باری کہتے ہیں اولے پڑنا، تیز ہوا،  طوفان اور خوب تیز بارش کے موسم کو


ز اور ژ کی کہانی


زنیرا نے زرد رنگ کے کپڑے اور  بہت سے زیور پہن کر انڈے کی زردی کھاٸ۔ تب ہی اسے زمین پر پڑی زنجیر سے زخم لگ گیا۔ وہ زرافہ اور زیبرا دیکھنے جارہی تھی لیکن باہر ژالہ باری ہونے لگی۔ امی نے اس کا زخم صاف کیا اور قاری صاحب سے زیر زبر سیکھنے کو کہا۔    

Advertisement