ر سے شروع ہونے والے الفاظ
الفاظ
را رو ری رے
رات راز رنگ
رانی رواج راجا
روپیہ رینگنا راگ
رومال رحل ریل گاڑی
رویہ رونا روکا
رس ملاٸ رس گلہ
رمضان
ر کی دوست کہانی
راز کی بات سن کر راجہ رونے لگا تو رانی نے اسے رومال دیا۔ رات ہوتے ہی رمضان کا چاند نظر آیا۔ سب نے ریل گاڑی میں ہزار روپے کے رس گلے اور رس ملاٸ بانٹی۔ راجہ اور رانی نے روزہ رکھا اور رحل میں قرآن رکھ کر پڑھنے لگے۔