Advertisement

Saturday, 15 April 2023

کیونکہ لطیفے. urduschool jokes part 1۔

کیونکہ لطیفے۔ مزیدار اردو 

لطیفے


لطیفہ کیا ہوتا ہے؟

اردو زبان میں لطیفہ فن کی وہ قسم ہے جس میں لفظوں کے اتار چڑھاٶ کے ذریعے مزاح کا ایسا مظاہرہ ہوتا ہے جس سے سننے یا پڑھنے والے کو مکمل بات سمجھاۓ بغیر ہی ہنسی آجاۓ۔

  لطیفہ کا مطلب ہے لطف انگیز یا نازک انداز تو لطیفے میں استعمال ہونے والے الفاظ کا چناٶ ایسا ہو کہ بات سن کر ہونٹوں پر ہنسی آجاۓ لیکن کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ لطیفہ طنز ومزاح کی نسبتاً آسان اور نرم دل قسم ہے۔ لطیفے معاشرے کےروزمرہ امور سے لۓ جاتے ہےں اس لۓ دل میں اتر جاتے ہیں۔

:کیونکہ لطیفے


کیونکہ لطیفے اردو زبان میں شامل لطیفوں کی نٸ اور تیزی سے مشہور ہونے والی قسم ہ

ے جس کی موجد ہیں کوٸ اور نہیں بلکہ مصنفہ اور شاعرہ صاٸمہ ندیم کیونکہ کیونکہ۔۔۔۔

کیونکہ وہ خود ایک لطیفہ ہیں ارے نہیں بھٸ۔۔۔چلیں چھوڑیں اور لطیفے سنیں مطلب کہ پڑھیں ۔۔

۔  آٸیں آپ کو کچھ۔سناٸیں۔۔”کیونکہ لطیفے 

#kunkeyjokes

لطیفہ ١
#kunkeyjoke1

سموسہ آج سکول کیوں نہیں گیا؟

کیونکہ آج سکول کی کینٹین بند تھی۔





لطیفہ 2
#kunkeyjoke2



لطیفہ 3
#kunkeyjoke3



لطیفہ 4
#kunkeyjoke4


ابو ٹی وی دیکھ کر ہنستے کیوں رہتے ہیں؟

کیونکہ ٹی وی ان سے پیسے جو نہیں مانگتا۔



اردو لطیفے



لطیفہ 5
#kunkeyjoke5

مس ٹسٹ والے دن چھٹی کیوں نہیں کرتیں؟

کیونکہ گھر میں ان کا اپنا ٹسٹ ہوتا ہے





لطیفہ 6

#kunkeyjoke6

آج سکول کینٹین میں رول کیوں نہیں تھے؟

کیونکہ آج سبزیوں کی ہڑتال تھی۔





لطیفہ 7

#kunkeyjoke7

 بارش کیوں رو رہی تھی؟

کیونکہ بادلوں نے پیاز کاٹے تھا۔

اردو لطیفے


لطیفہ 8

#kunkeyjoke8

اردو لطیفے

پکوڑے کو پکوڑا کیوں کہتے ہیں؟

کیونک وہ پیاز اور آلو کو زور سے پکڑ لیتا ہے۔



لطیفہ 9
#kunkeyjoke9
اردو لطیفے


لطیفہ 10
#kunkeyjoke10


لطیفہ 11

#kunkeyjoke11

امی اتنا چیختی کیوں ہے؟

کیونکہ ان کا سافٹ وٸیر پرانا ہا جاتا ہے۔









لطیفہ 12

#kunkeyjoke12

بس کو بس کیوں کہتے ہیں؟

کیونکہ  وہ اپنے جھٹکوں سے مسافروں کی بس کردیتی ہے۔


لطیفہ 13

یہ سکول آٹھ بجے ہی کیوں لگتا ہے؟

کیونکہ نو بجے نے نو کہہ دیا تھا۔


kunkeyjokes



یہ سات کی ایک ٹانگ ٹیڑھی کیوں  ہے۔؟

کیونکہ اس نے بچپن میں پولیو کے قطرے جو نہیں 

پیے تھے۔۔

kunkeyjokes


لطیفہ مکمل کریں:آپ کی باری  ہے 

 لطیفہ کیا ہوتا ہے؟


Advertisement

Like Us & Follow Us