Advertisement

Thursday, 15 June 2023

Urdu summer vacation homework grade 4-6


Summer Vacation Task 2023

Summer break

Here is online summer vacation task for kids of grade4-6.

Summer vacation homework for kids can be done on register, sheets or oon urdu notebooks.


اُردو


روزانہ کا کام


خوش خطی: ایک رجسٹر پر روزانہ خوش خطی کی مشق کی جائے گی۔ اب تک کے پڑھے گئے اسباق میں سے ہر روز ایک سبق کے کسی


ایک صفحے سے تین منتخب جملے لکھے جائیں گے۔ ۔ ہر پیر اور جمعرات کو سختی پر اردو کی لکھائی کی جائے گی۔ اب تک پڑھے گئے اسباق کی فرہنگ میں دیے گئے الفاظ معنی ۔ دن ایک سبق کے الفاظ معنی لکھے جائیں گے۔ اسباق مکمل ہونے پر اردو انگریزی ذخیر ہ الفاظ کی فہرست میں سے ہر ہفتے تین الفاظ کیا گے ۔ سختی پر خوش خطی مکمل کرنے کے بعد اس کی تصویر بذریعہ واٹس ایپ یا گوگل کلاس روم اردو کی


روزانہ کے کام پر تاریخ ڈالی جاۓ۔  ہ


آپ کی لکھائی خوش خط ہونی چاہیے۔


اگر آپ کو کوئی لفظ لکھنا نہیں آتا تو اسے لکھناس 

یکھیں، بار بار مشق کریں اور پھر اسے درست بناوٹ کے تھیں۔

لکھائی کے لیے جو بھی جملے منتخب کریں، ان

کی املا بھی سیکھیں۔

اردو ز خیرہ الفاظ درج ذیل ربط پر سبق)


پڑھائی : تمام چھٹیوں کے دوران روزانہ :


اب تک اپنانے کے لیے پڑھنا ہے۔ گھر میں کسی بڑے کے ساتھ مل کر مطالعہ کریں تا کہ جن الفاظ کو پڑھنا نہیں آتا یا جن الفاظ کے معنی آپ کو مہ اب تک پڑھے گئے اسباق کی صرف پڑھائی کریں۔ آپ نے اسے کے لیے تیار نہیں ہے کہ


میں وہ آپ کی مدد کریں گے۔


کم از کم تین کہانیاں پڑھیں۔ آپ کہانیوں کی کتاب خرید سکتے ہیں یا آن لائن پڑھ سکتے ہیں۔ نیچے چند روابط و - اپنے دوسرے بہن بھائیوں کی اردو کی کتاب سے کہانیاں پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کے گھر کر پاس کوئی لائبریری ہے تو وہاں سے کتابیں لیں اور کرتا بلکہ آپ


پڑھیں۔ اگر آپ کے گھر اخبار آتا ہے تو بچوں کا صفحہ پڑھیں۔۔

 اپنی امی یا بو کے فون پر یا بڑے بہن بھائی کے کمپیوٹر / ٹیبلیٹ پر بچوں کا اردو رسالہ پڑھیں۔ آپ نے مئی، جون اور جولائی تین مہینوں کے رسالوں میں سے اپنی پسند کی کہانیاں، نظمیں اور مضمون پڑھنے ہیں۔


Phool Magzine May 2023 Pakistan Urdu اردو (Magazine (pknewspapers.com (

سبق آموز، مزاحیہ اور ڈراٶنی اردو کہانیوں کے لۓ اس ویب ساٸٹ پر اردو کہانیاں پڑھیں۔ انھیں پرنٹ کروا کر اپنے پاس کہانیوں کی کتابوں کو جمع کریں اور دوستوں کو سناٸیں۔

کہانیاں یہاں پڑھیں۔

 Read new funny and horror Urdu Stories for Kids 

ہر کہانی پڑھنے کے بعد درج ذیل کام کریں۔


اپنے گھر والوں کو یہ کہانی اپنے الفاظ میں سنائیں اور اس سے سیکھے گئے سبق کے بارے میں بات چیت کریں۔ لغت کی مدد کم از کم سات الفاظ کے معنی تلاش کریں اور لکھیں۔ پر تبصرہ: دیے گئے نمونے پر کہانی پر تبصرہ لکھیں۔ رسالے یا کسی کتاب میں سے ایک نظم میں سے دو الفاظ منتخب کریں اور ہر انڈا کے لیے کم از کم چار ہم آواز الفاظ لکھیں جو پہلے سے تعمال نہ ہوئے ہوں۔

۔


مشق 1 : نیچے دیئے گئے سوالوں کو غور سے پا ر سمجھیں کہ کیا پو چھا جارہا ہے۔ اب ذیل میں دیئے گئے ربطہ پر جا کر کہانی سنیں اور ان سوالوں کے پہلے زبانی جواب دیں اور پھر خوشی


اگر آپ اس ربط کو کھول نہیں پارہے تو یو ٹیوب یا گوگل


221 ]Short Moral Stories for Children - Urdu' ٹائپ کریں


اور تلاش کر لیں۔ youtu.be/ryGajE7wp80/


ہدایات برائے والدین: اس من فرصت کے اوقات ان کو اسی طرح نظمیں یا کہانیاں سنا کر بغیر دوبارہ دیکھے نے سوالوں کے جوابات دینے کو کہہ سکتے ہیں۔ یوں RANNING 


پیدا؟


1 ملاح یا کشتی کا ناخد اکس کو کہتے ہیں ؟ اس کہانی کے ملاح کی تعریف لوگ کیوں کرے


کی مہارت کے ساتھ ساتھ کی بھی کام کو یہ تویہ کے ساتھ کرست کی


2 قواعد کا ماہر دوسروں کا مذاق کیوں اڑاتا تھا ؟ وہ کیا چاہتا تھا ؟


3 قواعد کے ماہر کو ملاح سے حسد کیوں ہونے لگا ؟ اس نے ملاح سے کیا سوالات کیے ؟


4 قواعد کے ماہر نے ملات کا جواب سن کر کیا کہا اور ملاح نے اس کی بات سن کر کیا کیا ؟۔

Summer Vacation Task 2023

Summer break


5 جب آندھی آئی تو ملاح نے کیا کیا؟ کیا قواعد کے ماہر کو تیرنا آتا تھا؟


ملاح نے قواعد کے ماہر سے کیا سوال کیا اور اس کا جواب من کر کیا کہا ؟۔


۔ اگر آپ کو کسی لفظ کے پڑھنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو کسی بڑے کی مدد سے درست انداز میں پڑھنے اور تلفظ ادا کرنے کی کوشش کر لغت کی مدد سے ان الفاظ کے معانی تلاش کریں اور خوش خط تحریر کریں۔


آپ اپنے کام کو خوب صورت بنانے کے۔ میں رنگ بھی بھر سکتے ہیں۔


معافی


پاسباں


سلیقہ شعاری


قات


عقل و فهم


میر و محل


وصال فرمانا


دیے گئے الفاظ کے آخری حرف سے نیا لفظ بنا کر اس کو جملے میں استعمال کریں۔


آخری حرف


نیا لفظ


جملہ


پاکستان


اللہ میرے پاکستان کا نام روشن و تا بند دور کھے ۔ آمین۔


پاکستان

کتاب

سکول

مشق 3: ایک سال میں بارہ مہینے ہوتے ہیں اور ان مہینوں کو ایک کیلنڈر کی صورت میں ترتیب دیا جاتا ہے۔ کیا آپ کو علم ہے کہ کیلنڈر کو اردو میں اجنتری بھی کہا جاتا ہے لیکن عموم اردو میں کیلنڈر کا لفظ ہی مستعمل ہے۔ ذیل کے جدول میں اسلامی مہینوں کے نام خوش خط لکھیں اور یاد کریں۔ کسی بڑے یا انٹرنیٹ کی مدد سے ان مہینوں کے اہم واقعات، موسم اور تہواروں کی معلومات لیں اور جدول مکمل کریں۔ آپ چاہیں تو


تہواروں کی تصویریں بھی بنا سکتے ہیں۔


نمبر شمار


اہم واقعہ / تہوار


یکم محرم : حضرت عمر فاروق کی شہادت


10-9 محرم : عاشورہ واقعہ کربلا۔ حضرت امام حسین رضی الہ عنہ اور اہل بیت کی شہادت


محرم


دوسر مہینه


مشق 4: ایک درخت کی تصویر بنائیں اور اس کے پتوں میں اپنے خاندان کے لوگوں کے نام لکھیں۔ آپ ان کی تصویریں بھی بناسکتے ہیں۔ ہر فرد کے نام کے ساتھ ان کے نام کا مطلب بھی لکھیں۔ نیچے چھ نمونے دیئے گئے ہیں۔


( ہدایات برائے والدین بچوں کو خود تصویر میں بنانے دیں۔ تصویر کا خوبصورت یا ہر لحاظ سے مکمل ہونا ضروری نہیں۔ اس کاروائی کا مقصد بچوں میں درست انداز سے پنسل پکڑنا، حروف تہجی کا عام زندگی میں استعمال، رنگوں کی پہچان اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا ادراک کرتا ہے۔ لہذا تصویر کے مکمل یانا مکمل ہونے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ) 

ہمارا خاندان


ہمارا خاندان


Urdu summer vacation homework for kids

If you are looking for creative and useful summer vacation homework for your kids then you are at right website. Here in urdu summer vacation homework , kids will learn using urdu language in an interesting way.


Advertisement

Like Us & Follow Us