Advertisement

Thursday 13 June 2024

سکول گپیاں۔ لاہور اور مصنوعی بارش۔ اردو کہانی ۔ صاٸمہ ندیم Lahore aur masnoi barish-Urdu story for kudsش۔

 سکول گپیاں

Read funny Urdu Stories #schoolgapian by Saima nadeem.

Read Saima Nadeem funny Urdu stories series #schoolgapian- سکول گپیاں 

لاہور اور مصنوعی بارش


لاہوری آرٹیفیشل رین“

سکول گپیاں


لاہور میں جیسے ہی ایک عرصےکی سموگ کے بعد  آج صبح سویرے بارش ہونے کی آواز آٸ تو جانے انجانے میں ہر لاہوری  کو اس ” آرٹیفیشل رین“ کا خیال آیا جس کا تذکرہ کچھ عرصے سے ہر ٹی وی چینل پر ہو رہا تھا۔ سب کو کہیں نہ کہیں اس تجربے کا انتظار تھا۔ 

کچھ دیر بعد سکول میں اسمبلی میں بچے اور استانیاں کھلے آسمان پر گہرے کالے بادلوں اور ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں کی وجہ سے خوشگوار موڈ میں تھے۔

 ”کیا صبح سویرے ہونے والی بارش آرٹیفیشل تھی“ ۔؟ تقریباً ہر کسی کے منہ پر یہ سوال تھا۔ ہر کوٸ اپنی عقل اور معلومات کے مطابق تبصرے میں شامل ہونے کے لۓ بے چین تھا۔


”جہازوں کی آواز تو نہیں آٸ جو اوپر جا کر کیمیکل پھینکتے ہیں“۔ ایک استانی نے کہا۔

”لگتا تو نہیں۔۔۔۔آرٹیفیشل رین بہت تیز ہوتی ہے“ دوسری استانی نے کہا۔ 

”جی میم۔۔۔دبٸ میں اتنی دیر بارش ہوٸ کہ وہ ڈوب گیا“ جماعت ہفتم کا طالب علم بولا۔

”اوہ لاہور تو پہلے ہی ڈوبا ہوا ہے۔ پھر تو یہاں آرٹیفیشل  بارش نہ ہی ہو“ ایک اور استانی بولی تو  سب ہنسنے لگے۔

تبھی ہشتم جماعت کا ایک طالب علم بہت سوچتے ہوۓ اونچا بولا۔


” مس آرٹیفیشل بارش جتنی بھی تیز ہو ۔ کوٸ فرق نہیں پڑتا۔ اس کی اچھی بات یہ ہے کہ اس بارش میں گیلے نہیں ہوتے کیونکہ یہ نقلی جو ہوتی ہے“۔

#LahoreRain #schoollife #FusionStories #FusionStories #schoollife #schoolgapian #saimanadeem 

۔۔“😂😂

Saima Nadeem is an emerging poet and a writer of new generation. You can read Saima Nadeem poetry on Urdu point.

To read Saima Nadeem funny  Urdu stories, visit  Fusionstories.

Read Saima Nadeem Funny Urdu Stories Series #schoolgapian. سکول گپیاں۔ ایک استاد کی زبانی


لاہور اور مصنوعی بارش


ون ڈالر شاپ


نقل چور


مس ماہا کا آٸ فون


ابو کا واٹس ایپ نمبر


 خاموش لڑکی 


Lahore aur masnoi barish from series #schoolgapian is famous Urdu story of Saima Nadeem. Saima Nadeem Urdu stories are very famous. Saima Nadeem writes funny, moral and horror Urdu stories. Children and teenager love to read Saima Nadeem Urdu stories.

Read best urdu story "Lahore aur masnoi barish #schoolgapian by Saima Nadeem on our website. 

Urdu stories by Saima Nadeem are very popular in new generation. As Saima Nadeem Urdu stories for kids are new generation focused and moral based, that why people are loving Saima nadeem funny Urdu stories.  Teenagers love to read Urdu Stories of Saima Nadeem as Saima nadeem uses simple Urdu in a relateable way . You can also read the complete collection of Saima Nadeem Urdu Stories for kids on fusionstories.


Advertisement