Nazra paper class 3 online- tarjmatul Quran paper example
فوجی فاؤنڈیشن کالج لاہور
ناظرہ
کلاس۔ سوم کل نمبر۔ ١٠
۔ سورہ الفلق درست تلفظ کے ساتھ سنائیں۔1. سوالنمبر
س٢ ۔سورہ البقرہ پارہ ٢ آیت
١٩٠-١٨٨
درست تجوید کے ساتھ سناٸیں۔
س۔ مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیں۔
1- پارہ ٢ کا نام کیا ہے؟
کے نام کیا ہیں؟ ۔ 2 پارہ ٢ میں کتنی سورتیں ہیں اور ان
۔ سورت البقرہ میں کس قوم کا ذکر ہے؟3 ۔
س۲ - دیئے گ الفاظ کو صحیح تجویدکے ساتھ پڑھیں؟
ک ق - س ص - س ث - ط ت - ح ہ