اردو پہلیاں۔ udu riddles with answers بوجھو تو جانیں
Urdu riddles with answers. Here are new and interesting Urdu riddles and Urdu pehlian with answers. Read and share urdu riddles and urdu pehlian with friends. yes, dont forget to ask our Urdu riddles from your friends. اردو پہیلیاں کیا ہوتی ہیں اور ان کی مثالیں پہیلی کیا ہوتی ہے؟ پہیلی جان بوجھ کر بنایا جانے والا ایک معمہ یا الجھا دینے والا سوال ہوتا ہے جس کا جواب جاننے کے لۓ ذہن کا دروازہ مختلف زاویوں پر کھولنا پڑتا ہے۔ پہیلی پوچھ کر سامنے والی سمجھ اور ذہانت کا امتحان لیا جاتا ہے۔ پہیلی سننے والے کو پیچیدہ اور مشکل تصورات سے گزار کر جواب تک لے جاتی ہے ۔ پہیلی صحیح بوجھنے کی خوشی اور احساس انسان کو معمات اور پیچیدہ سوال حل کرنے کی ہمت دیتا ہے۔ ایک پہیلی کے کٸ قریبی صحیح جواب جواب دینے والے کے علم، جانچ او ر سمجھ کو وا ضح کرتی ہے۔پہیلی مزاح کے قریب کی ایک صنف بھی ہے جو لطیف طریقے سے عقل کو آزماتی ہے۔ بوجھو تو جانیں کہ آپ کتنے پانی میں ہیں۔ پہلیاں ١۔ رو رو کر چھوٹی ہو جاۓ سب کو اپنا پروانہ بناۓ موم بتی 2. میں سب کے سامنے کھڑا پر کوٸ بھی مجھے بوجھ نہ سکا مستقبل 3....