Advertisement

Friday 17 July 2020

مزاحیہ شاعری -مجھے بھول جا، اے برانڈ بے خبرمیری بات سن

Don't take on heart 
just laugh

مزاحیہ شاعری


وہ میرے نصیب کے پیسے میری ساس کی چھت پر برس  گئیں

اے برانڈ بے خبرمیری بات سن، مجھے بھول جا،  مجھے بھول جا

میں تو گم تھی تیرے پرنٹ میں، تیری سیل میں
بجلی کا بل کہہ گیا کان میںں مجھے بھول جا, مجھے بھول جا

کیوں دبا ہوا ہے ڈپریشن میں
دل ہے بجھا ہوا ٹینشن میں


بچوں کے سکول کی فیس 
یہ گروسری کی لمبی لسٹ میں
, کہیں دل ٹوٹنے کی آواز  نہیں ،تو بھی بک جا 
مجھے بھول جا، مجھے بھول جا

محفل ہے مشکل میرے لۓ، میری دوستوں نے مجھے بتا دیا
وہ جو دردر تھا میری قسمت میں، سو وہ ہو گیا، مجھے بھو ل جا

نہ وہ برانڈ میرا برانڈ تھا، نہ وہ سوٹ میرا سٹائل تھا
وہ گمان تھا، دھیان تھا
وہ عکس تھا، سایہ تھا
تیرے بعد کچھ نہیں کم
دل مضطر کس لۓ
.....دل کو سمجھا لیا

 اے برانڈ بے خبر میری بات سن  مجھے بھول جا


Wah wah...muqrar muqrar...
Funny husband wife urdu poetry

Advertisement