Advertisement

Saturday 11 September 2021

اردو /اسلامیات آن لائن اسائنمنٹ-مڈل ونگ۔جماعت ہفتم

 

گیریژن اکیڈمی والٹن کینٹ

مڈل ونگ۔جماعت ہفتم

اردو /اسلامیات آن لائن اسائنمنٹ

اردو ادب

نمبر شمار

دعائے مقبول(معلوماتی کالم میں دی گئی معلومات رنگدار پینسل کا استعمال کر کے خوشخط تحریر کر کے آن لائن جمع کروائیں)

۱

حاتم طائی اور لکڑ ہارا( مسلمان وہ ہے جو خدا کو مانتا ہے اور مومن وہ ہے جو خدا کی مانتا ہے۔اس جملے کی وضاحت اپنے لفظوں میں تحریر کر کے آن لائن جمع کروائیں۔)

۲

اردو زبان و قواعد

فعل ماضی کی اقسام کی مزید دو مثالیں تحریر کریں اور آن لائن جمع کروائیں۔

۳

ص ۱۳ میں دئے گئے محاورات میں سے اپنے پسندیدہ محاورات چن کر مجازی اور حقیقی معنوں کے حوالے سے جملوں میں استعمال کریں اور آن لائن جمع کروائیں۔

۴

انٹرنیٹ کی مدد سے دو مزاح نگاروں کی مزاحیہ کتب کے نام تحریر کر کے آن لائن جمع کروائیں

۵

اسلامیات

سورۃ الضحی کی خوش الحانی کے ساتھ تلاوت کرتے ہوئے ریکارڈ کر کے آن لائن جمع کروائیں۔

۶

سبق سخاوت اور بخل (انٹرنیٹ کی مدد سے پاکستان میں موجود چیرٹی کرنے والی تنظیمات کے ناموں کی فہرست بنا کر آن لائن جمع کروائیں۔)

۷

سبق اسلام میں عبادت کا تصور(انٹرنیٹ کی مدد سے حج کے آغاز اور اختتام تک مناسک حج کی ترتیب پر مبنی فہرست بنا کر آن لائن جمع کروائیں۔)

۸

سبق حضرت عائشہ ؓ (انٹرنیٹ کی مدد سے حضرت عائشہ ؓ سے مروی ۵ روایات مع ترجمہ لاش کر کے کتاب کا نام اور حدیث نمبر کے حوالے کے ساتھ لکھیں اور آن لائن جمع کروائیں۔

۹

 

Advertisement