آئیں سنیں آ کی مزیدار کہانی آ کی زبانی
آ کی دوست کہانی
-آج آپا نے آم اور آلو کو آوازلگاٸ تو ان کی آنکھوں میں آنسو آگۓ
وہ تو آرام سےآگ لگا کر آڑو کے ساتھ آٹا لینے گۓ تھےجب آغا
- جی نے انھیں آری سے کاٹ دیا
آ سے شروع ہونے والے الفاظ
آلو آگ آج
آپ آن آس
آواز آیت آنا
آوارہ آگاہ آپا
آغا آٹا آری
آم آنسو آنکھ
آڑو آرام آن
جی اب آپ نے "آ" کی کہانی پڑھی چلیں اب باقی حروفِ تہجی کی
- مزیدار کہانیاں پڑھیں
ذرا نیچے جائیں اور آگے کلک کریں
-اور ہاں اپنی کہانیاں نہ بھولیں
بچوں کی نئ اور آسان اردو نظمیں