Ad

Saturday, 23 October 2021

"ا" کی کہانی ۔ ا سے شروع ہونے والے الفاظ-PRESCHOOL

  



ا کی دوست کہانی

urdu stories

انار ، انڈے اور انگور نے امریکہ اور ایران کی سیر کی اجازت مانگی - امی، ابا  نے کسی اجنبی سے بات کرنے سے منع کیا-  انھوں نے  ادب سے بات سنی اروی کا سالن کھایا اور اونٹ کی سیر  بھی کی-واپسی پر اخبار میں ایک انڈہ لاۓجو اُلو کا تھا۔  


 

"ا" سے شروع ہونے والے الفاظ


اللہ – امیّ- اباّ


انگور – انار – انڈا


اونٹ – الفاظ – ایک


ادرک        اروی       اُلّو  

 

ادب – اجازت – اجنبی


ایران      افغانستان    امریکہ 



چلیں اب پڑھیں باقی حروفِ تہجی کی مزیدار کہانیاں

Like Us & Follow Us