Advertisement

Saturday, 23 October 2021

"ٹ" اور "ٹھ " سے شروع ہونے والے الفاظ اور ٹ کی کہانی-PRESCHOOL


-         

"ٹ" اور "ٹھ " سے شروع ہونے والے الفاظ

 

ٹا – ٹی – ٹو – ٹے


ٹاٹ – ٹال – ٹوٹ


ٹانگ – ٹوکری ـ ٹو پی


ٹما ٹر – ٹاٹا – ٹینڈا

ٹڈا 

ٹھا – ٹھو- ٹھی – ٹھے

 

ٹھاٹ – ٹھوڑی – ٹھوس

ٹھہرو-ٹھیلا – ٹھیا


ٹ کی دوست کہانی


ٹماٹر نے ٹوکری کی ٹوپی پہنی تو اس کی ٹانگ ٹوٹ گٸ۔

 

ٹینڈے نے ٹڈے کو ٹھیلے سے اٹھایا اور ٹماٹرکو ٹھہرایا۔ 


Advertisement

Like Us & Follow Us