Advertisement

Saturday, 23 October 2021

"ث" سے شروع ہونے والے الفاظ اور ث کی کہانی -PRESCHOOL

  

"ث" سے شروع ہونے والے الفاظ


ثا – ثو – ثی ـ ثے


ثمر – ثور- ثابت


بچو کیا آپ کو پتہ ہے کہ ثمر پھلوں کو کہتے ہیں۔

آپ نے سنا ہی ہوگا کہ محنت کا ثمر میٹھا ہوتا ہے 

یا 

یہ سب اس کی محنت کا ثمر ہے۔



ث کی دوست کہانی


ثور نے سارا ثمر ثابت کھالیا۔


Advertisement

Like Us & Follow Us