Advertisement

Thursday, 11 November 2021

حمزہ اور جزل کریں سلام میں پہل_اردو نظم بچوں کے لۓ

حمزہ اور جزل

کریں سلام میں پہل

اردو نظم
بچوں کے لۓ

حمزہ اور جزل۔ اردو نظم بچوں کے لۓ



حمزہ اور جزل
کریں سلام میں پہل

استاد کو کریں سلام
ماما بابا کو کریں سلام
دوستوں کو کریں سلام
رشتے داروں کو کریں سلام

سب سے اچھے بچے
سلام میں جو پہل کریں
 سلام ہے دُعا، سلام تحفہ
سب کو دیں وہ بتا


حمزہ اور جزل
کریں سلام میں پہل

بولنا اسلام علیکم
کبھی کبھی جو بھول جاٸیں
دے دیں سلام کا جواب
کتنی اچھی بات سمجھاٸیں

بولیں وعلیکم اسلام
کسی سے نہ شرماٸیں

دونوں بہن بھاٸ نے سیکھے
اچھے بچوں کے سب طریقے

حمزہ اور جزل
کریں سلام میں پہل

HAMZA N JAZAL URDU POEM


                               
  &nbsvp;  

Advertisement

Advertisement

Like Us & Follow Us