پاکستان ڈے۔ یوم پاکستان ٹیبلو اسکرپٹ
Pakistan Day tablo , performance new idea is here ....
Get bored of dance performances then here is Tablo script for school functions on indepence day, 23 rd March and another...
اسکول فنکشن کے لۓ ڈرامہ ٹیبلو
سیٹنگ:
اسٹیج پر پیچھے دو بچے سوات، کاغان وغیرہ کے چارٹ، د و بچے کرکٹر، دو بچے بڑی پلیٹیں لے کر کھڑے ہوں گے۔ ایک بچہ آگے پاکستان کا نقشہ اٹھا کر کھڑا ہوگا۔
ایک لڑکا موباٸل اٹھاۓ آۓ گا اور بولے گا کہ ”میں ہوں مشہور یوٹیوبر اور آپ کو سیر کرواٶں گا پیارے پاکستان کی۔ میرے چینل کو سبسکراٸب کریں تب ہی ایک لڑکا انگریز کا روپ بناۓ اسٹیج پر موباٸل پکڑے آۓ گا وہ بھی ویڈیو بنا رہا ہوگا۔ اور پھر دونوں یوم پاکستان ٹیبلو کے ڈاٸلاگ بولیں گے
انگریز: دیکھو دیکھو غریب، ٹیررسٹ، پور پاکستان
See poor, ugly , terrorist Pakistan....
پاکستانی یوٹیوبر: رکو رکو۔۔۔کون ہو تم۔۔۔اور کیوں ہمارے ملک کو ایسا ویسا کہہرے ہو۔
انگریز: میں ہوں مشہور امریکن یو ٹیوبر۔۔۔۔میں پاکستان اپنی ویڈیو کے لۓ آیا ہوں تاکہدنیا کو اصلی پاکستان دکھاٶں
Otherwise I never came here...Never...Never...
پاکستانی: برو ۔۔۔تو پھر دنیا کو آج اصلی پاکستان دکھا ہی دو۔۔۔شرط یہ کہ اپنی ویڈیو بند نہ کرنا۔۔۔چلو اسے دکھاتےہیں اصلی پاکستان۔۔۔پاکستانی یو ٹیوبر لوگوں کی طرفدیکھ کر کہے گا۔ اور پھر وہپاکستان کے نقشہ پکڑے لڑکے کو کراس کرے گا۔
سب سے پہلے دونوں سوات کاغان وغیرہ کے چارٹ پکڑے لوگوں کے پاس جاٸیں گے۔
انگریز: wow....beauty beatu...this. Place is more beautiful than switerzerland. I want to lost here Forever....Forever....
پاکستانی: ابھی لوسٹ ہونے کا وقت نہیں۔ ابھی آگے تو چلو۔۔۔۔
پھر وہ کرکٹرز کے پاس آٸیں گے
انگریز: شاہد آفریدی۔۔۔بابر اععظم۔۔۔ارشد ندیم
پاکستانی: کیا تم انہیں جانتے ہو۔۔۔
انگریز: یہ تو مشہور کھلاڑی ہیں۔ ارشد ندیم تو نیزہ بازی کا چمپٸین ہے۔۔۔واہ۔۔۔
I want tI want to play here Forever...Forever..
پاکستانی: رکو ۔۔۔ابھی تو تمہیں پاکستان کے کھانے کھلانے ہیں۔۔۔۔
انگریز: نو۔۔۔نو
Pakistani food too spicy..
پاکستانی: ارے کھاٶ تو سہی۔۔۔کراچی کی بریانی۔۔۔لاہور کے پاۓ۔۔۔۔پشاور کا نمکین گوشت۔۔۔کوٸٹہ کی سجی۔۔۔کشمیری چاۓ۔۔۔ہاۓ ہاۓ۔۔۔منہ میں پانی آۓ۔۔۔جو چاہے کھاٶ۔۔۔یہ پاکستان ہے۔۔۔پاکستان۔مختلف ۔ذاٸقوں سے بھرا ہوا۔۔۔
انگریز منہ میں کچھ کھاۓ گا
Tasty tasty
Pakistani food so tasty...I want to eat here Forever...Forever...Pakistan is so peaceful...hospitable and beautiful...I will tell and show the world...
پاکستانی: ابھی تو تم نے پاکستان کا دن دیکھا ہے۔۔۔چلو سردیوں کی راتوں میں رباب، جلتی آگ اور خٹک ڈانس کا مزہ تو لو۔
پھر بچے میوزک پر خٹک ڈانس کریں گے
انگریز:
I want to dance here Forever Forever...Forever..
پاکستانی: شروع میں تو تم بڑا
Never...never
کر رہے تھے۔ اب تم کیا کہو گے
انگریز خٹک ڈانس کرتے ہوۓ
I want to stay here
Forever...Forever ...Forever...
ختم شد
Here was new, great Pakistan day performance tablo script idea for school function. Students and audience will enjoy it and know Pakistan beauty through this Pakistan tablo performance.