جیسا کہ ناظرہ کا مضمون پاکستان کے تمام سکولوں میں شامل نصاب ہو گیا ہے۔
یہاں ناظرہ کے پرچے کی مثال دی گٸ ہے کہ ناظرہ
پرچہ کیسے بنایا جاۓ۔
یہاں ناظرہ کے پرچے کی مثال دی گٸ ہے۔ یہ ناظرہ پرچہ جماعت ششم کے لۓ ہے۔
گورنمنٹ سکول، لاہور
پرچہ ناظرہ جماعت ششم
کل نمبر ٢٠
س١۔ مندرجہ ذیل الفاظ کے معانی لکھیں۔٥
نستعین۔ الحمد۔ الرحمن۔ المستیم۔ اھدنا
س٢۔ سورت الفاتحہ کی ایک فضیلت بیان کریں؟ ٢٠٥۔
س٣۔ اللہ تعالی کن لوگوں پر انعام فرماتا ہے؟ ٢٠٥
س٤۔ درج ذیل آیات کا ترجمہ لکھیں۔١٠
ایاک نعبد و ایاک نستعین٠ اھدنا الصراط المستقیم٠
صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم والضالین٠
٠