part 2-ردو میں درخواست لکھنے کا صحیح طریقہ مثالوں کے ساتھ
Principal key نام darkhwasat likh kr library ki haalat behtar krney ka khain.
1.
اسکول کے پرنسپل کے نام درخواست لکھ کر اسکول کے کتب خانے (لائبریری)کو بہتر بنانے کی درخواست لکھیں-
بخدمت جناب پرنسپل صاحب
بیکن ہاؤس سکول سسٹم، اسلام آباد
مضمون: کتب خانے کی بہتری کے اقدامات
!جناب عالی
مؤدبانہ گزارش ہے کہ
ہمارے سکول کا کتب خانہ بہت بری حالت میں ہے۔ یہاں نہ تو طالب علموں کے لۓ معلو
مات عامہ کی کتابیں ہیں اور نہ ہی کوئ کہانیوں کی کتب موجود ہیں۔ جو چند کتابیں ہیں ان کی حالت بھی بہت خراب ہے۔ کتب خانے کی منتطم(انچارج) کا رویہ بھی انتہائ نامناسب ہے۔ بچوں کو کتابیں لینے کی اجازت تک نہیں۔ براۓ مہربانی سکول کے کتب خانے میں نئ معلوماتی اور مشہور مصنفین کی کتابوں
کا اضافہ کیا جاۓ۔
عین نوازش ہو گی
طلبہ جماعت ہفتم
بیکن ہاؤس
Second example of Urdu application
2.
Principal k نام darkhwasat likh kr khalon ka saaman ki khastahali ka btain.
آپ کے سکول میں کھیلوں کا سامان خستہ حالی کا شکار ہے۔نۓ سامان کی فراہمی کے لۓ پرنسپل صاحب کے نام درخواست لکھیں۔
بخدمت جناب پرنسپل صاحب
سٹی سکول،کراچی
مضمون: کھیلوں کے نۓ سامان کی فراہمی
!جناب عالی
!جناب عالی
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمارے سکول کا کھیلوں کا سامان نہایت خستہ حالی کا شکار ہے۔ کرکٹ کھیلنے کے لۓ بلے ٹوٹ چکے ہیں اور نئ گیندیں بھی نہیں ہیں۔ تمام چڑی چھکے، ہاکی اور فٹبال ٹوٹے ہوۓ کھیلوں کے کمرے میں پڑے طابعلموں کا منہ چڑاتے ہیں۔براۓ مہربانی سکول کے لۓ نۓ کھیلوں کے سامان کا انتظام کیا ۔
عین نوازش ہو گی
طلبہ جماعت نہم
سٹی سکول کراچی
For any Urdu query, mazmoon, muhawray, jumlay, Urdu mazmoon, tashreeh, nazam ka khulasa, ilfaz mutzad write in search bar of article and reach there. Or write us on 'contact us' page, we'll try to upload your Urdu problem as soon as possible.
For any Urdu query, mazmoon, muhawray, jumlay, Urdu mazmoon, tashreeh, nazam ka khulasa, ilfaz mutzad write in search bar of article and reach there. Or write us on 'contact us' page, we'll try to upload your Urdu problem as soon as possible.