مصطفیٰ روٹی نہ کھاۓ
کہیں وہ چھوٹا نہ رہ جاۓ
مصطفیٰ چاول نہ کھاۓ
پھر سایٸکل کیسے چلاۓ
مصطفیٰ نہیں پیتا دودھ
بڑے ہو تے جاٸیں سارے
دوست
مصطفیٰ ضد کرتا جاۓ
کھانا دیکھ کے منہ بناۓ
اب ماما کیا کریں
یہی سوچا کریں
مصطفیٰ جو نہیں کھاۓ پھل
اب پارک نہیں جاۓ گا کل
لے لو اس سے موباٸل
دے دو اس کو پینسل
!رکو رکو
!دیکھو ذرا
مصطفیٰ پوری روٹی کھاگیا
مصطفیٰ سب پہ چھاگیا
دودھ دہی اور چاول
کھالۓ سارے پھل
اب مصطفیٰ کا نیا سوٹ آۓ
مصطفیٰ بڑا ہوتا
جاۓ
جماعت میں فرسٹ آۓ
سب سے بیسٹ کہلاۓ