بچوں کے لۓ-
علامہ اقبال مضمون
علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں
پیدا ہوۓ- علامہ اقبال نے ابتدائ تعلیم سیالکوٹ اور لاہورسے حاصل کی- پھر علامہ
اقبال نے انگلینڈ سے وکالت اور جرمنی سے فلمفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے- علامہ
اقبال ایک وکیل، فلسفی اورسیاست دان بھی تھے لیکن علامہ اقبال پوری دنیا میں اپنی
بے مثال شاعری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں- علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں-
علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو ان کا مقام یاد دلایا- علامہ اقبال نے نوجوانوں اور بچوں کے لۓ بہت سی نظمیں ل
کھیں- انھوں نے نوجوانوں کو محنت کرنے اور اپنی خودی کا بلند
رکھنے کا کہا- ان کی مشہور نظمیں "ایک گاۓ اور بکری" "پہاڑ
اور گلہری" ، "شکوہ" اور "جواب شکوہ" ہیں- ان کی مشہور کتابیں "بال جبریل" اور "بانگِ درا" ہیں- علامہ اقبال کی نظموں میں
مسلمانوں اپنی شاندار تاریخ یاد کرنےاور قرآن سے جڑنے کا کہا گیا ہے- علامہ اقبال نے پاکستان بننے کا خواب دیکھا- انھوں نے ہی
سب سے پہلے یہ خیال دیا کہ مسلمانوں کے لۓ ایک علیحدہ وطن ہو جہاں وہ آزادی اور سکون سے رہ سکیں-
علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر کے لۓ مسلمانوں نے دن رات
محنت کی اور پاکستان بنا لیا- علامہ اقبال نے 21اپریل 1938 کو
وفات پائ- آپ
کا مزار بادشاہی مسجد لاہور میں ہے-
For children -
Allama Iqbal Article/Essay
Allama Muhammad Iqbal was born on November 9, 1877 in Sialkot. Allama Iqbal received his early education in Sialkot and Lahore. Allama Iqbal was also a lawyer, philosopher and politician but Allama Iqbal is well-known all over the world for his unique
poetry. Allama Iqbal is the national poet of
.Pakistan
Pakistan. He is also known as “شاعرِ مشرق”
Allama Iqbal reminded the Muslims of their integrity through his
poetry. Iqbal wrote many poems for youth and children. He told the youth to
work hard and keep their self-esteem first. His famous poems are “Aik Pehar aur
Gulehri”, “Aik Gai aur Bakri” “Shikwa and “Jawab e Shikwa”.
"majestic majesty" His famous books are “Bal E Jibrail” and “Bang-e-Dara”.
Through his poetry Allama Iqbal has asked Muslims to remember
their glorious history and connect with the Qur'an. Allama Iqbal dreamed of Pakistan.He was the first one who gave the idea of a separate
homeland for Muslims where they can live in freedom and peace. Muslims worked
day and night to made his dream true and got Pakistan.
Allama Iqbal died on
April 21, 1938. His mausoleum is in Badshahi Masjid Lahore.