Advertisement

Friday, 10 February 2023

نماز۔ اردو نظم بچوں کے لۓ۔

 نماز۔ 

اردو نظم ۔ بچوں کے لۓ


آنکھوں کی ہے ٹھنڈک

دل کا ہے سکون 

زبان کی ہے مٹھاس

مسلمان کے لۓ خاص

غم کو بدلتی ہے خوشی میں

اندھیروں کو بدلتی ہے روشنی میں

کرو گے تم محبت دین سے

خدا بھی محبت کرے گا یقین سے

بچے پڑھتے ہیں جو نماز

ہو جاتے ہیں وہ بہت ممتاز

شاعر: صاٸم ذوالفقار

جماعت: ششم بی



Advertisement

Like Us & Follow Us