LAHORI PAYE RECIPE -GOAT AND COW PAYE-بکرے/گاۓ کے پاۓ بنانے کا لاہوری طریقہ
PAYE RECIPE IN URDU MUTTON/BEEF PAYA RECIPE بکرے/گاۓ کے پاۓ بنانے کا لاہوری طریقہ اجزا پاۓ پیاز2 لہسن جوے 7-8 ادرک درمیانی (پیسٹ بنا لیں) 1 ٹماٹر پیسٹ 1 دار چینی 1 ٹکڑا بڑی الائچی چھتی الائچی زیرہ ½ چمچ پیسا دھنیا پاؤدر ½ چمچ لال مرچ 1 چمچ نمک حسب ذائقہ ہلدی ¼ چمچ تیل ہری مرچ بکرے/گاۓ کے پاۓ بنانے کا لاہوری طریقہ پہلے پاۓ اچھی طرح دھو لیں- پریشر ککر میں پاۓ، پیاز، لہسن، دار چینی، بڑی الائچی، چھوٹی الائچی، زیرہ، لال مرچ، نمک، ہلدی اور پانی ڈال کر 1 گھنٹہ کے لۓ پریشر لگا دیں- بکرے کے پاۓ کے لۓ 7 گلاس اور گاۓ کے پاۓ کے لۓ 10 گلاس پانی ڈالیں- پہلے آدھا گھنٹہ ککر تیز اور پھر آھستہ آنچ پر چلایئں- 1 گھنٹہ کے بعد پریشر ہٹا کر فالتو پانی (اگر ہے تو) الگ کریں- اب ککر میں ٹماٹر پیسٹ، ادرک پیسٹ، کٹی ہری مرچ، دہی،تیل ڈال کر اچھی طرح بھنائ کریں- بھنائ کرتے ہوۓ ثابت مصالحے (دارچینی، بڑی الایئچی وغیرہ) باہر نکال دیں- جب مصالحہ تیل چ...