Advertisement

Monday, 2 August 2021

FREE ONLINE URDU KAHANIAN FOR KIDS WITH CREATIVE WORK BY FUSIONSTORIES-اردو کہانیاں

 Urdu kahanian by fusionstories is an effort to inculcate love and passion for Urdu reading in young kids. All Urdu kahanian is illustrated with pictures and creative exercises at the end. Fusionstories have used new words, latest ideas and up-to-date events in the stories to make Urdu Kahanian relatable. Read mazedar Free online Urdu kahanian as bedtime stories, or at story telling sessions at schools, at homes whenever you want from here.

Writer: Saima Nadeem

 نئ اردو کہانیاں -مزیدار آن لائن فری

We've two series of Urdu Kahanian:

1. Wania aur Amna ki Urdu Kahanian

2. Apki Urdu Kahanian by fusionstories


پھلوں کے بادشاہ سلامت آگۓ ہیں-

 ہو جاؤ باادب با ملاحظہ ہوشیار

 پھلوں کے بادشاہ آم کی یہ سرکار

بنے میرے چٹنیاں، مربعے اور اچار

گرمی آتے ہی کھائیں مجھےسب دوست یار


پیچھے سے مغل باشاہوں جیسا میوزک بجنے لگا۔  آم سر پر تاج پہنے بادشاہ جیسا لباس پہنے سٹیج پر آرہے تھے-


کیا میری سکول کی دوست ایلیین تھی؟

 

'میں ایک خلائ مخلوق ہوں جو یہاں کئ صدیوں پہلے آئ تھی لیکن


 واپس نہ جاسکی- آج میں تمھارے اس خلائ جہاز کے زریعے واپس جا پاؤنگی،' عروہ عجیب طریقے سے اس گتے کے بنے ہوۓ خلائ جہاز کی طرف بڑھ رہی تھی-

"اچھا تو تم ایک خلائ مخلوق تو پھر تمہارے سینگ یعنی اینٹینا کہاں ہے؟'

'اور تین آنکھیں بھی نہیں تمہاری،' وانیہ اور قرۃ العین ہنسنے لگیں-



لکیر کے فقیر-

جشن آزادی اسپیشل کہانی


'آج 14 اگست ہے اور آزادی کے دن کو منانے کے لۓچھٹی ہے- تم دیکھنا آج پھرسب بچے مجھے ہی

 خریدیں گے- میں یہاں کی سب سے مہنگی اور مزیدار آئسکریم ہوں، ،' غیر ملکی مہنگی کمپنی کی مشہورکون آئسکریم نے اتراتے ہوۓ کہا-

'اب ایسی بھی بات نہیں، بہت سے بچے مجھے بھی پسند کرتے ہیں،' قلفی اعتماد سے بولی-

'ہاں بالکل، وہ بچے جن کے پاس  پیسے کم ہوتے ہیں،' مہنگی کمپنی کی چاکلیٹ آئسکریم کی بات پر سب ۔آئسکریم ہنسنے لگیں۔۔۔۔-

Read Complete Story Here


 عیدی گُم ہوگئ

آخرکار وہ دن آنے والا تھا جس کا بچوں کو سارا سال انتظار رہتا ہے- جس دن انھیں خوب ڈھیر سارے پیسے ملتے ہیں- وہ پورا دن باہر کھیلتے ہیں- خوب آئسکریم اور چپس کھاتے ہیں لیکن کوئ انھیں منع نہیں کرتا-سب لوگ بہت خوش ہوتے ہیں- عید 

....الفطر یعنی چھوٹی عید میں ایک دن باقی تھا یا شا ئد دو دن

Read Complete Story Here


چراغ کا جن بھی حیران رہ گیا

 

ایک دن وانیہ اپنے گھر میں پُرانے سامان کا جائزہ لے رہی تھی کہ اچانک اس کی نظر ایک چراغ پر پڑی- چراغ پر گرد جمی ہوئ تھی- وانیہ نے اسے صاف کرنے کے لۓ جیسے ہی اپنے ھاتھ سے رگڑا تو ایک جن نمود ار ہو گیا- وہ جن ہوا میں معلق تھا- اس کی آنکھیں سرخ تھیں اور دو بڑے بڑے دانت منہ سے باہرنکلے ہوۓ تھے- وانیہ ڈر گئ-

'کیا حکم ہے میرے آقا! ' جن...


Read Complete Story Here


سکول پہلا دن کرونا نے بد مزہ کردیا


کورونا وبا کی وجہ سے دی گئ  طویل چھٹیوں کے بعد سکول کھلنے کا اعلان ہوا تو وانیہ اور آمنہ خوشی سے اچھلنے لگیں۔ حلانکہ سخت گرمی تھی لیکن باقی تمام ... بچوں کی طرح وہ بھی اپنے دوستوں اور اسکول کو یاد کررہی تھیں۔

Read Complete Story Here


نانا ا بو کی کیاری اور سبزیوں کی شامت

نانا جان کو باغبانی کا بہت شوق

 ہے۔

نانا جان کے گھر کے باہر اک چھوٹی سی کیاری ہے جس میں وہ موسمی سبزیاں اگاتے ہیں۔سبزیاں پک چکی تھیں لیکن بچوں کی لڑائ نے نانا ابو کی محنت برباد کردی۔۔۔

Read Complete Story Here


قوس قزح کی سیڑھی 

  آج صبح سے آسمان پرکالے بادل چھاۓ ہوۓ تھے۔تیز ہوا چل رہی تھی۔دوپہر کے وقت تیز بارش شروع ہو گئ۔ گلی کے سب بچےبارش میں نہانے باہر آگۓ۔ تیز بارش کی وجہ سے گلی میں پانی بھر گیا تھا...



امرود کا درخت

وانیہ اور آمنہ کے گھر میں ایک امرود کا درخت ہے۔ اس درخت پر بہت سے امرود لگتے ہیں۔ امرود اگست میں پکتے ہیں۔ بہت سے طوطے امرود کے درخت پر رہتے ہیں۔ آج وانیہ اور آمنہ امرود توڑ رہے تھے

Read Complete Story Here


گھر کے کام اور ماما

وانیہ اور آمنہ  مل کر کھیلنا پسند کرتی ہیں ان کا پسندیدہ کھیل چھپن چھپائ ہے۔ یہ ایک بہت مزے کا کھیل ہے۔ جس میں سب سا تھی کسی مناسب جگہ چھپ جاتے ہیں۔جبکہ ایک ساتھی نے ان چھپے ہو ۓ ساتھیوں کو ڈھونڈنا ہوتا ہے۔ا گرمیو ں کی چھٹی کے ایک دن وانیہ اور آمنہ  چھپن چھپائ کھیل رہے تھے...

Read Complete Story Here


وانیہ اور آمنہ کی کہانیان طالب علموں میں اردو پڑھنے سے محبت پیدا کرنے کے لئے مختصر کہانیوں کا ایک  آن لائن سلسلہ ہے۔ ہر کہانی  روزمرہ کے واقعات، مفید معلومات ، حقائق اور اخلاقیات ہوتے ہیں۔ طالب علم نۓ الفاظ اور املاء سیکھتے ہیں۔


ہم باقاعدگی سے ہر ہفتے وانیہ اور آمنہ کے نئی کاہیان شائع کرتے ہیں۔ ہماری نئ کہانی سے جڑے رہنے کے لۓ ہمیں گوگل پرتلاش کریں یا ہما را فیس بک صفحہ fusionstories پسند کریں۔

Also follow us for educational updates & guide, interesting English & Urdu articles, stories, and new funny Urdu poetry...FUSIONSORIES  

& stay tuned with Fusionstories

Advertisement

Like Us & Follow Us