Posts

Remarks For Students Report Cards- Average, Below Average and Above Average Remarks

Image
 Remarks For Students Report Cards-  Here are a lot of sample remarks for the report/progress cards for the Average, Below Average and  Above Average students of the class.  Class teacher or subject teacher Remarks are very important part of students progress report. These remarks not only depict the child's academic performance but also highlight their  discipline and other issues that are effecting the academic performance. There are some points which every teacher must keep in mind while writing student remarks: There should not be grammatical or spelling mistake otherwise it gives a real bad impression of teacher and a school. Remarks should not be thoroughly negative. Instead there should be a solution that can cover the students weakness. Remark should be short, brief and positive. Here are General Remarks for report cards for teachers:

ا یک دو_اردو گنتی نظم بچوں کے لۓ ایک دو_

Image
اردو گنتی نظم  اردو گنتی نظم بچوں کے لۓ   ایک دو 1, 2 سیر کو چلو تین چار 3, 4 آٸ ہے بہار پانچ چھ 5, 6 پھول ہیں کھلے سات آٹھ 7, 8 دوست ہوں ساتھ نو دس 9, 10 مزہ کرو بس Here is another exciting Urdu nazm for kids by Saima Nadeem. This poem will help the young minds in learning the urdu ginti with great interest. stay tuned to read many new Urdu poems by Saima Nadeem. 

واہگہ بارڈر_ اک اردونظم

Image
  واہگہ بارڈر ایک نظم دل کھینچتا ہے ، ہاں دل کھیچتا ہے بارڈر کے پار جانے کی ضد کرتا ہے فلک شگاف نعروں، دلسوز ترانوں میں اک بے ہنگم سی خاموشی کو ترستا ہے کاش کہ دیکھ سکوں وہ محلات اور باغات  کتابوں میں بنی تصویر میں جو ڈھونڈتا ہے جدا ہونا فطرت سے زیادہ ضرورت ٹھہری نبھانے ذمہ داریاں بھاٸ بھاٸ سے کٹتا ہے جھانکنے ماضی کی کھڑ کیوں سے کیونکر   گھر کی بند سرحدوں سے اب سر رگڑتا ہے تہزیب کے کٸ دھارے اُدھر سے شروع تو تاریخ کا بڑا راستہ یہاں سے بھی گزرتا ہے اک ٹانگ پر کھڑا جوشیلا جوان جانے    وحشتِ جنگ میں لگا زخم نہیں بھرتا ہے بکھرتی ہیں سلطنتیں،  کھچ جا تی نئ لکیریں قانونِ قدرت دنیا کا نقشہ کب ایک سا رہتا ہے تناؤ میں لہراتے، بلند فضا میں اٹھے جھنڈے بند گیٹ تو جیسے ان کی سالمیت کوتکتا ہے   لڑنا ہے تو لڑو پھیلی منافق داستانوں سے کھوجو کچھ مثبت، جنون بے وجہ بھڑکتا ہے کھل جاٸیں گے دل تو کھلیں گے دروازے اک  پکا ارادہ ہی نیتوں کو خالص کرتا ہے بھرتے رہیں ان کے اسلحہ خانوں کے اکاٶنٹ دنیا کے ٹھیکیداروں کو تو سکون کھٹکتا ہے بارود سے بھری پیٹیوں سے نہ ب...

Seasons are on the roll- English poem for kids by Saima Nadeem

Image
  Seasons are on the roll Seasons are on the roll Summer, autumn, winter, spring joll Jackets, caps, mufflers on the sale Mr. Winter is arriving by snowy rail Not to miss the blooms and colors Miss Spring sends flowers in bundles Vacations, outings, water pools on the go Miss Summer is here making a bow See Yellow leaves dancing on the streets Mr. Autumn offering us enchanting beats Drizzling showers must not stop you All seasons roll to rock you

Urdu tafheem/comprehension for grade 4-7

  موسم کا شہزادہ ایک دلفریب ہوا نے پورے باغ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پرندے خوشی سے چہچہانے لگے۔ ہر ٗطرف رونق چھا گٸ۔ چاروں طرف پرندوں کی صدا سناٸ دے رہی تھی۔ یہ تبدیلی سدا سے قدرت کا نظام تھی  ۔سوکھے میدان میں سبزہ بچھنے لگا۔ پھولوں کی کلیاں چٹخنے لگیں۔ درختوں نے بھی نۓ پتوں کا لباس پہن لیا ۔ یہ سب تیاری عام نہیں تھی۔ یہ تو موسم کے شہزادے کے استقبال کے لۓ ہورہی تھی جو ہر سال موسم بہار کے شروع ہوتے ہی باغ کی سیر کو آتا تھا۔اس باغ میں آم کے اور دوسرے پھلوں کے بکثرت درخت تھے جو شہزادے کے آتے ہی پھولوں سے بھر جاتے تھے۔  موسم کا شہزادہ بہت بہادر اور عقل مند تھا۔ اسے سات براعظموں میں گھومنا اور دنیا کے بارے میں جاننا بہت پسند تھا لیکن اسے اس باغ سے خاص لگاٶ تھا۔ اس لۓ وہ موسم بہار یہیں گزارتا تھا۔  یہی اس کا  پسندیدہ موسم بھی تھا۔ شہزادہ صبح کے وقت باغ کے بڑے دروازے پرپہنچ گیا تھا۔ افق پر ابھرتے سورج نے اسے سلامی دی تھی۔ شہزادہ ایک سرد ملک سے طویل سفر کرکے یہاں پہنچا تھا۔ اب وہ پھولوں کے بستر پر آرام کرنا چاہتا تھا لیکن اسے کچھ عجیب محسوس ہورہا تھا۔ اس کا دم گھٹ ر...

عید الفطر کا چاند غائب کردو - وانیہ اور آمنہ کی کہانیاں

Image
 عید الفطر کا چاند غائب کردو   'کسی کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ یہ کیا ہو رہا تھا- رمضان کا آخری ہفتہ شروع ہوتے ہی کوئ شخص عید الفطر چھوٹی عید کی تیاریوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہا تھا- پہلے تو اچانک پورے ملک کے بینک کسی نے ہیک کر لۓ تاکہ لوگوں کو عید سے پہلے تنخواہ نہ مل پاۓ اور وہ عید کی خریداری نہ کر پایئں- حکومت نے مشکل سے اس مسئلے پر کچھ قابو پایا توعید سے ایک روز پہلے پورے ملک کے پٹرول پمپ کا نظام ہی بیٹھ گیا- عید کرنے دوسرے شہروں کو جانے والے لوگ راستے میں ہی پھنس گۓ- عید کے لۓ فراہم ہونے والا سامان بازاروں تک نہ پہنچ سکا- بازاروں میں گوشت، سبزی اور مصالحہ جات کی قلت ہوگئ- سب لوگ بہت پریشان تھے-وانیہ اور آمنہ بھی مشکل سے عید سے ایک دن پہلے اپنی دادا جان کے گھر پہنچ پائیں تھیں- وہاں بھی سب ہی اس صورتحال سے پریشان تھے- 'ہم کل راستے میں تھے تو اچانک پورے ملک کے پٹرول پمپ کا نظام بیٹھ گیا- ہم لوگوں نے افطار بھی راستے میں کیا- آمنہ نے بھی بہت زیادہ تنگ کیا- وہ بہت تھک گئ تھی- وہ تو شکر ہے کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا ورنہ تو ہم وقت پر پہنچ بھی نہ پاتے،' وانیہ نے اپنی ک...

Teacher interview questions

Image