اُڑن طشتری میری چھت پر۔ اردو کہانی بچوں کے لۓ
UFO landed on my roof with an alien Urdu story for kids UFO means unidentified flying object) UFO is called اڑن طشتری in Urdu Alien Urdu meaning is خلاٸ مخلوق planet Urdu meaning is سیارہ اردو کہانی ۔ اُڑن طشتری میری چھت پر اُتری UFO landed on my roof and an alien came out... Urdu story for kids. ایک شام میں اپنی چھت پر کھڑا آسمان کی طرف دیکھ رہا تھا کہ اچانک میں نے دیکھا کہ ایک اڑن طشتری تیزی سے اڑتی ہوٸ میری طرف آرہی تھی۔۔۔۔ جماعت ششم کے طلبا کو اس آغاز کے ساتھ کہانی مکمل کرنے کو دی گٸ تو طلبا نے بہت ہی مزیدار کہانیاں لکھیں۔ جہا ں بہت سے طلبا نے کہانی کے آخر میں اسے اپنا خواب قرار دیا تو کچھ طلبا نے کہانی میں تجسس، مزاح اور ایکشن ڈال کر بہت ہی مزیدار کہانیاں لکھ ڈالیں۔ چلیں آپ کو اسی آغاز کے ساتھ کچھ مزیدار کہانیاں سناتے ہیں۔ کہانی ١ ۔۔۔۔۔ پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ اُڑن طشتری میری پتنگ کی ڈور میں پھنس گٸ اور میری پتنگ کٹ گٸ۔ اپنی پتنگ بچانے کے چکر میں میں نے ڈور کو زور سے کھینچا تو اُڑن طشتری میری چھت پر آگری۔ اس میں ایک عجیب سی مخل...