Bemari ki darkhawsat, safai ki darkhawsat,-اردو میں درخواست لکھنے کا صحیح طریقہ مثالوں کے ساتھ part 3
اردو میں درخواست لکھنے کا صحیح طریقہ مثالوں کے ساتھ اردو درخواست کا طریقہ یہاں اردو درخواست کا خاکہ دیا جا رہا ہے۔ آپ کسی بھی درخواست کے لۓ یہ خاکہ استعمال کریں کیونکہ امتحان میں درخواست کے شروع اور اختتام کے الگ الگ نمبر ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر درخواست کے 8 نمبر ہیں تو عام طور پر شروع کے 3 ، اختتام کے 3 اور اندرمواد کے 2 نمبر ہوتے ہیں یعنی اگر آپ نے آغاز اور اختتام ٹھیک کیا تو بھی آپ کو نمبر مل جایئں گے۔ اس کے علاوہ جناب عالی کے آگے ! ضرور ڈالیں۔ درخواست کے نۓ طریقے میں تیسری لائن میں مضون یا درخواست کا عنوان بھی لکھا جاتا ہے۔ا 1. بیماری کی چھٹی کی درخواست کا طریقہ Bemari ki chuti Urdu darkhwsat kesey likhain. 2. Shehr k mayor k naam darkhwasat/application likh kr apnay ilaqey mey safai ki naqas surtehal k barey may batain...