پانچ نماز وں کانام ہے کیا؟- اردو نظم بچوں کے لۓ- fusionstories
پانچ نماز وں کانام ہے کیا؟ اردو نظم بچوں کے لۓ پانچ نماز وں کانام ہے کیا؟ فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشاء پانچ نمازوں کا کام ہے کیا؟ رحمت، برکت، شکر اور حیا پانچ نمازوں کا وقت ہے کیا؟ صبح ،دوپہر، سہ پہر، شام ،اندھیرا پانچ نمازوں کا صلہ ہے کیا؟ صحت ،نعمت، حفاظت ، رزق مِلا پانچ نمازیں ضروی ہے کیا؟ یہ فرض ہے سب پر سُنا پانچ نمازیں نہ پڑھیں تو کیا؟ گناہ مِلے اسے بہت زیادہ پانچ نمازیں ملاقات رب سے کر کے بات نکلو ہر مشکل سے پانچ نمازیں جو پڑھے وقت پر پہنچ جاۓ کامیابی کے تخت پر Urdu poems play an important role in developing the literally skills in young kids. students can learn the names of vegetables, fruits, morals, animals and many things around them by reciting urdu poems. The poem "پانچ نمازوں کے نام ہے کیا" by Saima Nadeem is an effort to make prayer names easy for young kids. Students ...