Shehzade e Pakistan- funny play scrpit for college, school tabloشہزادے آف پاکستان۔ ازدو ڈرامہ سکرپٹ کالج ۔
Shehzade e Pakistan- funny play scrpit for college, school tablo شہزادے آف پاکستان۔ اردو ڈرامہ سکرپٹ کالج سکول ۔کردار بادشاہ، مزاحیہ وزیر ، چار بڑے شہزادے دو چھوٹے شہزادے بادشاہ گھوم رہا ہے پریشان وزیر: کیا ہوابادشاہ سلامت پیٹرول تو نہیں پی لیا۔ پیٹرول سستا تونہیں کردیاآپ نے۔۔۔۔۔ میرے سالے نے تو ابھی پمپ کھولا تھا۔ بادشاہ غصے سے حد ادب بادشاہ: ہم آج سلطنت کے دورے پر گۓ تو برا حال ہے۔ جاٶ شہزادوں کو بلاٶ۔ نورتن آواز لگاتا ہے۔ شہزادہ پنجاب حاضر ہو۔ دو بار آواز لگانے کے بعد شہزادہ آنکھیں ملتا ہوا آتا ہے۔ بادشاہ :یہ سونے کا کونسا وقت ہے۔ شہزادہ: بادشاہ سلامت۔۔۔سموگ کی وجہ سے ہم سمجھے کہ ابھی رات ہے۔ بادشاہ :صوبے کا حال بتاٸیں۔: اس دفعہ کپاس کی فصلیں: بہت اچھی ہوٸ۔ پنجاب کی زمین ہریالی کیا بات ہے۔ پانچ دریا بس میں نے اتنا سوچا کہ صوبہ ترقی اور کرے۔۔۔اتنا سوچا اتنا سوچا کہ سوچتے سوچتے آنکھ لگٸ۔ وزیر ہنستے ہوۓ: :عظیم خیالات خواب مءں ہی تو تے ہیں۔ شہزادہ بھی ہنستا ہے۔ بادشاہ:حد ادب شہزادہ سندھ حاضر ہو: نورتن شہزادہ سندھ چپس کا پہکٹ ہاتھ میں ...