ارردو پہلیاں ۔ پارٹ ٢۔ بوجھو تو جانیں
ارردو پہلیاں ۔ پارٹ ٢۔ بوجھو تو جانیں پہیلی ١ چلے وہ تھکیں ہم پھر بھی دیکھیں اس کو ہر دم گھڑی ایک قلعے کے سپاہی چار چلا کر قلعہ لے جاٸیں بازار گاڑی دیکھو اسے تو جی گھبراۓ پھر بھی سب کی دوست کہلاۓ کتاب ایک بادشاہ کی ایک ٹانگ لے کر گھومے میٹھا جام آم پہلی 5 چھوٹا سا کنواں دیکھا بھر بھر پانی لاتے دیکھا بالٹی ٹیڑ ھی ٹیڑھی گلیوں میں جناب آگیا رس بھرا سیلاب جلیبی اک چھوٹا سا شیطان ناک پہ بیٹھے پکڑے کان عینک 8 بوجھو تو اک کتاب رکھے اک چہرہ وہ جناب فیس بک پہیلی 9 وہ کونسی چیز ہے جو اپنی جگہ پر کھڑی رہتی ہے پھر بھی اک شہر سےدوسرے شہر پہنچ جاتی ہے سڑک پہیلی 10 بوجھو ایسی جگہ جہاں سڑک ہے گاڑی نہیں جنگل ہے درخت نہیں شہر ہے گھر نہیں نقشہ پہیلی 11 بوجھو بادشاہوں کا چہکتا سفید مہمان پہنچاتا تھا پیغام صبح شام کبوتر 12. ایک پلیٹ میں بارہ انڈے اور تین چمچ رکھے نہ کھاۓ نہ اسے کوٸ چکھے کلاک 13. بوجھو اک چیز ایسی جس کی چار ٹانگیں اور اک کمر بٹھاۓ سب کو پر نہ کرے سفر کرسی 14. بوجھو کونسا بینڈ میوزک نہیں بجاتا ربڑ بینڈ 15. بتاٶ وہ چیز دانت جس کے بہت سارے کاٹے ب...