Posts

ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔ ایوارڈ یافتہ کہانی۔

Image
 ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔ ایوارڈ یافتہ کہانی۔  کالج میں منعقد کردہ کہانی نویسی کے مقابلے میں طالبہ  عرشیہ نفیس کی کہانی کو پہلا ایوارڈ دیا گیا۔ ایوارڈ یافتہ کہانی ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی مصنفہ :  عرشیہ نفیس                                                                 کہانی نویسی ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی  ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک چھوٹی بچی  تھی جس کا نام فاطمہ تھا وہ ایک چھوٹے سے خوبصورت شہر میں رہتی۔ تھی ۔ اس کا چھوٹا سا گھر تھا جو پہاڑوں کے قریب تھا اس کا گھر ایک خوبصورت ندی کے پاس تعمیر کیا ہوا تھا۔ وہ اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھی۔ مگر وہ زیادہ امیر نہیں تھے۔ لیکن وہ خوشی سے رہتے تھے۔ اس کا گھر درختوں  اور خوبصورت پودوں سے گھرا ہوا تھا ۔ فاطمہ کو اپنا گھر زیادہ پسند نہیں تھا۔ اسے لگا کہ اس کاگھر بہت چھوٹا ہے۔ اور بہت صاف  ستھرا نہیں ہے۔فا طمہ  کو پہاڑوں کا ...

ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔ کہانی ۔

Image
 ہفتم جماعت میں اردو کہانی “ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی” کا مقابلہ کروایا گیا۔ تین طلبا حمدان شاہد، محمد حارث، مریم سلیم کی بہترین کہانیوں  کو یہاں شاٸع کیا جا رہا ہے۔ پہلی کہانی   مصنف  : محمد حارث ہم جب کوئی بھی چیز جو کہ مہنگی ہو اور دیکھنے میں شاندار ہو بس اسے پالینے کی خواہش کرتے ہیں۔ اس کے پیچھے کی حقیقت کوئی نہیں جاننا چاہتا ۔ ایسی ہی کہانی علی کے ساتھ ہوئی۔ اس کا خواب تھاکہ وہ ترقی کرے۔ پیسے کماۓ اور وہ بھی  یوٹیوب کے ذریعے ویڈیوز بنا کر ۔ اسے لگا کہ یہ کام تو بہت آسان ہے جیسے ہی وہ ویڈیوز بنانا شروع کرے گا تو بہت سارے پیسے کما لے گا۔ وہ مشہور یوٹیوبر سے بہت متاثر ہوتا تھا۔ ان کے بڑے بڑے گھر اور شاندار گاڑیاں اسے سب یہ چٹکیوں کا کام لگتا تھا۔یہ کام تو عام موباٸل سے بھی ہوسکتا تھا۔ لیکن وہ ایک اچھے والا موبائل لینا چاہتاتھا۔ ایک دن اس کےموبائل پر ایک مشہوری آٸ کہ ایک ویب سایٹ پر اس کی خواہش والا  موبائل براۓ فروخت ہےوہ بھی پانچ لاکھ بیس ہزار کا -یہ رقم اس کے لیے بہت زیادہ تھی حتی کہ اس کی یونیورسٹی فیس سے بھی زیادہ  ۔ خیر علی نے ادھار پکڑا۔...

Shehzade e Pakistan- funny play scrpit for college, school tabloشہزادے آف پاکستان۔ ازدو ڈرامہ سکرپٹ کالج ۔

 Shehzade e Pakistan- funny play scrpit for college, school tablo شہزادے آف پاکستان۔  اردو ڈرامہ سکرپٹ کالج سکول  ۔کردار بادشاہ،  مزاحیہ وزیر ، چار بڑے شہزادے دو چھوٹے شہزادے بادشاہ گھوم رہا ہے پریشان وزیر: کیا ہوابادشاہ سلامت پیٹرول تو نہیں پی لیا۔ پیٹرول سستا تونہیں   کردیاآپ نے۔۔۔۔۔ میرے سالے نے تو ابھی پمپ کھولا تھا۔ بادشاہ غصے سے حد ادب بادشاہ: ہم آج سلطنت کے دورے پر گۓ تو برا حال ہے۔ جاٶ شہزادوں کو بلاٶ۔ نورتن آواز لگاتا ہے۔ شہزادہ پنجاب حاضر ہو۔ دو بار آواز لگانے کے بعد شہزادہ آنکھیں ملتا ہوا آتا ہے۔ بادشاہ :یہ سونے کا کونسا وقت ہے۔ شہزادہ: بادشاہ سلامت۔۔۔سموگ کی وجہ سے ہم سمجھے کہ ابھی رات ہے۔  بادشاہ :صوبے کا حال  بتاٸیں۔:  اس دفعہ کپاس کی فصلیں: بہت اچھی ہوٸ۔ پنجاب کی زمین ہریالی کیا بات ہے۔ پانچ دریا بس میں نے اتنا سوچا کہ صوبہ ترقی اور کرے۔۔۔اتنا سوچا اتنا سوچا کہ سوچتے سوچتے آنکھ لگٸ۔ وزیر ہنستے ہوۓ: :عظیم خیالات خواب مءں ہی تو تے ہیں۔ شہزادہ بھی ہنستا ہے۔ بادشاہ:حد ادب شہزادہ سندھ حاضر ہو: نورتن شہزادہ سندھ چپس کا پہکٹ ہاتھ میں ...

ایک شہید کی آپ بیتی۔ جماعت ششم۔aik sheeheed ki aap beti

Image
 ایک شہید کی آپ بیتی۔ جماعت ششم۔aik sheeheed ki aap beti

استاد کے حقوق۔استاد کی عظمت اردو مضمون

Image
استاد کی عظمت /استاد کے  حقوق اردو مضمون استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تول استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے  انسان کو فرشتوں پر فوقیت علم کی بنیاد پر ہی دی گٸ ہے لیکن یہی انسان جب دنیا میں آتا ہے تو ایک خام پتھر کی طرح ہوتا ہے جس کو استاد  تراش کر ہیرا بناتا ہے۔ یہ استاد ہی ہے جو ایک صاف سلیٹ جیسے ذہن پر دنیا کو سنوارتااور سمجھاتا ہے۔  بہت سے رشتے اور تعلق روحانی اخلاقی اور معاشرتی طور پر بنتے ہیں ان میں ایک رشتہ استاد کا بھی ہوتا ہے استاد کو معاشرے میں روحانی والدین کا درجہ حاصل ہے۔ ہماری درسگاہ میں یہ جو استاد ہوتے ہیں اور درحقیقت یہی قوم کی بنیاد ہوتے ہیں  استاد قوم کا محسن ہے استاد قوم کا خیر خواہ ہے استاد کو ان کا مستقبل سنوارنے کا فریضہ سر انجام دیتا ہے استاد قوم کی تنظیم و تکلیل کا ذمہ دار ہے استاد قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتا ہے استاد قوم کی اصلاح کرتا ہے استاد قوم کو کامیابی اور کامرانی سکھاتا ہے استاد قوم کی بقاء کا ضامن ہے استاد قوم کا طبیب ہے استاد قوم کا مسیحا ہے استاد قوم کا باپ ہے استاد بشر کو انسانیت کا درس دیتا ہے استاد محبت اخوت ،رواداری، ا...

Rotational symmetry, Order of Rotational symmetry, Angle of Rotational symmetry

Image
 Fill in the table below: Shape Rotational symmetry Order of rotational symmetry Angle of rotational symmetry Square: yes 2 90 Rectangle: Yes Yes 3 60° 360 xes unlimited 360°,120,2 Yes 217 007 D 360° No

Literacy day speech for school and college

Image
 7202 International literacy Day Education Is the key to unlock the World Passport to Freedom. The roots of education can be Bitter But the fruit is sweet. Worthy Principal, respected teachers, and my dear fellows. Assalamualaikum!  We all have gathered here to celebrate World literacy day. World literacy day is celebrated on 8th September every year. It marks the international celebration and awareness campaign on literacy. In 1964 this day was declared as a holiday by the UNESCO. UNESCO has stated the importance of literacy. It states that it is a human right, a tool of personal empowerment, and a means for social and development.  Elbert Einstein once said "Education is not the learning of facts, but the training of the mind to think".  That is why ? Intelligence plus charater that is the goal of true education. Our educational opportunities depend on literacy. Literacy is at the heart of basic education for all. It is also important to eradicate poverty, to child...